الیکشن 2018ء: متعدد حلقوں میں زور کا جوڑ پڑنے کا امکان لاہور: (ملت آن لائن) الیکشن 2018ء میں ہر جماعت کی جانب سے جیت کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے متعدد حلقوں میں زور کا جوڑ پڑنے کا امکان ظاہر ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان قومی اسمبلی کے پانچ حلقوں میں […]
اھم خبریں
الیکشن 2018ء: متعدد حلقوں میں زور کا جوڑ پڑنے کا امکان
-
میڈیا 7 بجے تک رزلٹ کا اعلان نہیں کر سکے گا، الیکشن کمیشن
میڈیا 7 بجے تک رزلٹ کا اعلان نہیں کر سکے گا، الیکشن کمیشن اسلام آباد: (ملت آن لائن) سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا ہے کہ ریٹرننگ افسران رزلٹ منیجمنٹ سسٹم کے تحت ہی رزلٹ ارسال کریں گے، انتخابی نتائج کو پی ٹی وی کے ذریعے شیئر کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں عام […]
-
الیکشن ڈیوٹی کیلئے فوجی جوانوں کی تعیناتی مکمل: آئی ایس پی آر
الیکشن ڈیوٹی کیلئے فوجی جوانوں کی تعیناتی مکمل: آئی ایس پی آر راولپنڈی: (ملت آن لائن) الیکشن ڈیوٹی کیلئے فوجی جوانوں کی تعیناتی مکمل کر لی گئی، آئی ایس پی آر کے مطابق، ماحول پرامن رکھنے کیلئے پولیس اور انتظامیہ سے رابطے میں ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ […]
-
نئی پاکستانی حکومت کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں: چینی وزارتِ خارجہ
نئی پاکستانی حکومت کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں: چینی وزارتِ خارجہ بیجنگ: (ملت آن لائن) چین کے محکمہ خارجہ نے پاکستان میں انتخابات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سی پیک نے پاکستان کی […]
-
پاکستان میں شفاف، قابل احتساب انتخابات کے خواہاں ہیں: امریکہ
پاکستان میں شفاف، قابل احتساب انتخابات کے خواہاں ہیں: امریکہ واشنگٹن: (ملت آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابات کو بغور دیکھ رہے ہیں، امریکا پاکستانیوں کے جمہوری حق کی حمایت کرتا ہے، پاکستان میں شفاف، قابل احتساب انتخابات کے خواہاں ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ نے بھی پاکستان میں انتخابات […]
-
تربت: پولنگ سٹیشن پر راکٹوں سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
تربت: پولنگ سٹیشن پر راکٹوں سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا تربت: (ملت آن لائن) بلوچستان کے علاقے تربت میں ایک پولنگ سٹیشن پر راکٹوں سے حملے کی اطلاعات ہیں۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے مند میں ایک پولنگ سٹیشن پر نامعلوم افراد نے راکٹوں سے حملہ کیا، تاہم سیکیورٹی حکام […]