وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس بات کا برملا اظہار کہ افغانستان ہمارا ہمسایہ اور برادر ملک ہے جس کے ساتھ ہماری ہزاروں کلومیٹر لمبی سرحد ہے۔ اسکے ساتھ تعلقات بہتر بنانا، معاشی تعاون، تجارت کا فروغ اور تعاون کو وسعت دینا ہماری خواہش ہے لیکن یہ بدقسمتی ہے کہ خوارج آج بھی وہاں سے […]
اھم خبریں
حکومت اور فوج اپنے فرض سے غافل نہیں
-
جنرل غلام مصطفی اور قومی دفاعی کمان(2)
میں نے 2000ء میں امریکا کا ایک سرکاری دورہ کیا جس میں ہم چار ایڈیٹر پاکستان سے تھے اور چار ایڈیٹر ہی انڈیا کے تھے۔ یہ ٹریک ٹوڈپلومیسی کے سلسلے میں ہمارا دورہ تھا ،ہر جگہ جہاں بھی ہم گئے ،اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ ، پینٹاگان ، کسی تھنک ٹینک یا کسی یونیورسٹی میں گئے تو ہر […]
-
جنرل غلام مصطفی اور قومی دفاعی کمان
یہ اکتوبر 99ء کی بات ہے، دوپہر ڈھل رہی تھی، مجھے اسلام آباد سے جاوید چودھری صاحب کا فون آیا ،وہ نوجوان تھے مگر انتہائی پاپولر کا لم نگار، ان کا مطالعہ بے حد وسیع ہے اور انھوں نے اپنے دل و دماغ کی آنکھوں سے دنیا کامشاہدہ کیا تھا جس کی وجہ سے ان […]
-
ملک برکت علی اور تحریک پاکستان کا شاہنامہ
ملک برکت علی1936ء کے الیکشن میںمتحدہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔انھیں قائد اعظم نے آل انڈیا مسلم لیگ کی طرف سے ٹکٹ جاری کیا۔ٹکٹ تو راجہ غضنفر علی خان کو بھی دیا اور وہ الیکشن میں کامیاب بھی ہوئے مگر حلف اٹھاتے وقت انھوں نے لوٹا گردی کا مظاہرہ کیا اور وہ حکمران […]
-
وزیراعظم کے معاشی وژن کوماہرین کا سلام
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان کی اقتصادی اور معاشی ترقی کے لیے’اڑان پاکستان‘کے نام سے نیاوژن دے کرحقیقی معنوں میںتمام پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔حکومت کی جانب سے 5 سالہ اقتصادی منصوبہ ’اڑان پاکستان‘ ماضی کے منصوبوں میں ہونے والی خامیوں کو مد نظر رکھ کر مرتب کیا گیا ہے تاکہ ان خامیوں سے […]
-
مہنگائی پر وزیراعظم کے اقدامات
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف انتہائی متحرک اور سرگرم انسان ہیں، وہ ایک پل چین سے نہیں بیٹھتے نہ کسی کو بیٹھنے دیتے ہیں۔ میرا ان کا پہلا تعارف اس وقت ہوا جب1985ء کے انتخابات ہو رہے تھے اور وہ کوپر روڈ لاہور کی ایک بلڈنگ میں اپنے بڑے بھائی میاں نواز شریف کی انتخابی […]