آج آپ کا ووٹ پاکستان کی مثبت سمت کا تعین کریگا: شہباز کا صبح سویرے ٹویٹ لاہور: (ملت آن لائن) ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے صبح سویرے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن تمام پاکستانیوں کے لیے مبارک دن ہو، انھوں نے پاکستانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے […]
اھم خبریں
آج آپ کا ووٹ پاکستان کی مثبت سمت کا تعین کریگا: شہباز کا صبح سویرے ٹویٹ
-
8 بج گئے پولنگ کا آغاز ہوچکا حکمران عدالت میں حاضر
-
این اے 60 کے انتخاب کا التوا: چیف جسٹس، شیخ رشید کی درخواست پر سماعت کرینگے
لاہور: قومی اسمبلی کی نشست این اے 60 پر انتخاب ملتوی کیے جانے کے خلاف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ شیخ رشید کی درخواست پرسپریم کور ٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ سہ پہر 3 بجے […]
-
عوام ووٹ دینے کیلئے گھروں سے نکلیں، چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا نے کہا ہے کہ پچیس جولائی بروز بدھ کو پاکستان کے عوام ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکلیں۔ اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ عوام ووٹ کا صحیح استعمال کرکے اپنی قومی ذمہ داری پوری کرے۔ ووٹ آپ کی طاقت اور […]
-
این اے 60 پر الیکشن ملتوی کرنے کیخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے این اے 60 پر انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کیخلاف شیخ رشید احمد کی درخواست مسترد کردی۔ حنیف عباسی کو مجرم قرار دیئے جانے کے باعث راول پنڈی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 کے ملتوی کیے جانے کے فیصلے کو شیخ رشید اور پاکستان پیپلزپارٹی نے عدالت […]
-
عام انتخابات کیلئے پاک فوج کی تعیناتی کا عمل مکمل
25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے پاک فوج کے جوانوں کی تعیناتی کا عمل مکمل ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الیکشن ڈیوٹی کے لیے ملک بھر میں فوجی جوانوں کو تعینات کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے […]