سابق وزیراعظم نواز شریف کے طبی معائنے کے لیے پمزکا چار رکنی میڈیکل بورڈ آج پھر اڈیالہ جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں نواز شریف کےچارسےپانچ ٹیسٹ کیےجائیں گے۔ پمزاسپتال کا4رکنی میڈیکل بورڈ یہ ٹیسٹ لےگا۔ ان ٹیسٹس میں ای سی جی اورایکو کےعلاوہ گردے کا الٹراساؤنڈ ہوگا۔شوگراورکریٹینائن ٹیسٹ کے لیےخون کے نمونےبھی لئےجائیں گے۔ پچھلے […]
اھم خبریں
پمزاسپتال کا4رکنی میڈیکل بورڈ دوبارہ نوازشریف کاطبی معائنہ کرےگا
-
ہمارا مقابلہ غیرملکی مخلوق سے ہے، عمران خان
انتخابی مہم کا آخری خطاب کرتے ہوئے عمران خان بولے کہ نواز شریف کے ساتھ غیر ملکی مخلوق ملی ہوئی ہے، ہمارا مقابلہ اسی سے ہے۔ ڈیفینس میں اپنے مصروف ترین دن اور انتخابی مہم کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ایف بی آر، نیب، ایف […]
-
عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں، ادارے کو کوئی بھی نقصان پہنچا تو ملکی استحکام خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ لاہور میں کتاب کی تقریبِ رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے یہ بات اسلام آبا دہائی کورٹ کے جسٹس […]
-
الیکشن کمیشن: امیدواروں کی تصاویر ویب سائٹ پر آویزاں کرنیکا فیصلہ
الیکشن کمیشن: امیدواروں کی تصاویر ویب سائٹ پر آویزاں کرنیکا فیصلہ اسلام آباد: ( ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں کی تصاویر ویب سائٹ پر آویزاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے انتہائی باوثوق ذرائع نے روزنامہ دنیا کو بتایا کہ انتخابات میں شفافیت […]
-
عام انتخابات 2018ء، پاکستانی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن ہوں گے
عام انتخابات 2018ء، پاکستانی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن ہوں گے اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق عام انتکابات کے انعقاد پر 21 ارب روپے سے زائد کے اخراجات آئیں گے۔ عام انتخابات 2018ء، پاکستانی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن قرار، 2013ء کی نسبت اخراجات میں پانچ […]
-
مخالفین 25 جولائی کو بدترین شکست سے دوچار ہوں گے، عمران خان
مخالفین 25 جولائی کو بدترین شکست سے دوچار ہوں گے، عمران خان لاہور: (ملت آن لائن) عمران خان کا جلو موڑ جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ اللہ نے ہمیں تقدیر بدلنے کا موقع دیا ہے، فرعون 1985سے پنجاب میں قبضہ کر کے بیٹھے ہیں، جوپیسہ اسکول، صاف پانی، روزگار پر خرچ ہونا تھا […]