اھم خبریں

سول ایوی ایشن نے شاہین ایئر کی 2 پروازوں کو بیرونِ ملک جانے سے روک دیا

  • کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) اور شاہین ایئر انٹرنیشنل (سی اے آئی) کے درمیان ڈیڑھ ارب روپے کے واجبات کا تنازع شدت اختیار کرگیا، اور سی اے اے نے شاہین ایئرکی بیرونِ ملک جانے والی 2 پروازیں روک دیں۔ اطلاعات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 2 پروازوں کو لاہور کےعلامہ […]

  • سیاسی قائدین کی سیکیورٹی کیلئے خصوصی انتظامات کیےجائیں، نگراں وزیراعظم

    لاہور: نگراں وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے ہدایت کی ہے کہ سیاسی قیادت اور جلسوں میں شریک عوام کی سیکیورٹی اور حفاظت کے لیے خصوصی انتطامات کیے جائیں۔ اس حوالے سے گورنر ہاؤس میں نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس منعقدہ ہوا، جس میں 25 جولائی کے انتخابات سے متعلق قانون نافذ کرنے […]

  • افغانستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر دوبارہ جنگ بندی کا امکان

    واشنگٹن : امریکا اور افغان حکومت کی جانب سے مشترکہ طور پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایک مرتبہ پھر افغان طالبان کے ساتھ جنگ بندی کیے جانے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس سے قبل رواں برس جون میں افغانستان کے 3 ہزار مذہبی علما کی جانب سے فتویٰ دیا گیا تھا جس کے نتیجے میں […]

  • ناشائستہ زبان استعمال کرنے پر مزید 3 سیاستدانوں کو نوٹسز جاری

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو انتخابی مہم کے دوران ناشائستہ زبان کے استعمال پر نوٹسسز جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پرویز خٹک، ایاز صادق اور مولانا فضل الرحمان کے […]

  • ملک میں تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ ہے: سربراہ نیکٹا

    اسلام آباد: نیکٹا کے سربراہ ڈاکٹرسلیمان نے انکشاف کیا ہےکہ ملک میں تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ ہے اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ تھریٹ الرٹ ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے خصوصی اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے سربراہ ڈاکٹر […]

  • عمران خان کی

    الیکشن کمیشن نےعمران خان کوانتخابی جلسوں میں غیراخلاقی زبان استعمال کرنےسےروک دیا

    الیکشن کمیشن نےعمران خان کوانتخابی جلسوں میں غیراخلاقی زبان استعمال کرنےسےروک دیا۔ عمران خان کوجلسوں میں غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے پر الیکشن کمیشن نے طلب کیا تھا تاہم عمران خان الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوئے۔ ان کی جگہ وکیل بابر اعوان کمیشن میں پیش ہوئے۔الیکشن کمیشن کے4رکنی پینل نےسماعت کی۔ الیکشن کمیشن نے […]