راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے گورنر سندھ محمد زبیر سمیت لیگی رہنما اور کارکنان اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں آج قیدیوں سے ملاقات کا دن ہے جس کے پیش نظر سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ جیل […]
اھم خبریں
نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں گورنرسندھ اورسینئر لیگی رہنما کی ملاقات
-
انتخابی مہم میں نازیبا زبان کا استعمال: عمران خان کی جگہ وکیل الیکشن کمیشن میں پیش
اسلام آباد: انتخابی مہم کے دوران نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جگہ ان کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کا 4 رکنی بینچ عمران خان کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت کررہا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کو ذاتی حیثیت […]
-
نواز شریف اور مریم کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کیے جانے کا امکان
سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو آئندہ چند روز میں اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور دونوں کو آئندہ چند […]
-
نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، فضل الرحمان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس دوست محمد خان مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ ایوبیہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کےحوالےسے اچھی خبریں نہیں آ رہی ہیں، انتخابات میں عوام کو […]
-
آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل دے نکال دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے نجی بینک سے منی لانڈرنگ کے کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا تھا اور اس حوالے سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے […]
-
عمران خان کی غلط فہمی ہے کہ وہ سازشیں کرکے وزیراعظم بن سکتے ہیں، بلاول بھٹو
لالہ موسیٰ: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی غلط فہمی ہے کہ وہ سازشیں کر کے وزیراعظم بن سکتے ہیں، اگر وہ اتنے ہی مقبول ہوتے تو انہیں اتنی سہولتیں دینے کی کیا ضرورت ہے۔ لالہ موسیٰ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان […]