راولپنڈی: ایون فیلڈ ریفرنس میں قید کی سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والے (ن) لیگی امیدواروں اوررہنماؤں کی ضمانت میں 28 جولائی تک کے لیے توسیع کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد عطا ربانی نے درخواستوں پر سماعت کی، اس دوران عدالت […]
اھم خبریں
کیپٹن صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والے لیگی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع
-
نواز شریف کا جیل ٹرائل: نگراں حکومت کا فیصلے پر نظرثانی کا امکان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی اڈیالہ جیل میں سماعت کا فیصلہ آج واپس لیے جانے کا امکان ہے۔ نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی زیرصدارت وفاقی کا بینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کے لیے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا گیا ہے جب کہ ایجنڈے میں […]
-
ہیلی کاپٹر سکینڈل، عمران خان کے خلاف گھیرا تنگ
ہیلی کاپٹراسکینڈل میں چیئرمین تحریک انصاف کے گرد گھیرا تنگ عمران خان کیلئے سوالنامہ تیار کرلیا گیا، کثرت استعمال سے ہیلی کاپٹر ناکارہ ہوگیا چیئرمین پی ٹی آئی کل نیب میں پیش ہونگے۔ ہیلی کاپٹر سکینڈل میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف گھیرا تنگ ہوگیا، ہیلی کاپٹر استعمال پورا کیا وقت آدھا […]
-
نواز شریف کا مقدمہ کھلی عدالت میں چلانے کا فیصلہ،کابینہ منظوری دیگی
نگراں وفاقی کابینہ کے بدھ کو ہونے والے اجلاس میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسوں کی جیل میں سماعت سے متعلق نوٹی فکیشن واپس لینے یا نہ لینے کا فیصلہ بدھ کے روز آج کابینہ اجلاس میں ہوگا۔ نگراں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وزیراعظم ناصرالملک کی زیر صدارت آج ہو گا ، اجلاس میں […]
-
ایفی ڈرین کیس: حنیف عباسی کی 21 جولائی کو فیصلہ سنانے کیخلاف درخواست مسترد
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ 21 جولائی کو سنانے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کےخلاف حنیف عباسی کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسداد منشیات کی عدالت کو مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ 21 جولائی کو سنانے کا […]
-
اسلام آباد ہائیکورٹ: نواز، مریم اور صفدر کی اپیلوں پر نیب کو نوٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی جانب سے دائر کی گئی اپیلوں پر ریفرنس کے پراسیکیوشن قومی احتساب بیورو (نیب) کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے شریف […]