لاہور: احتساب عدالت نے سابق وزرائے اعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو ایک روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب نے سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں 5 جولائی کو گرفتار کیا تھا جس کے بعد […]
اھم خبریں
آشیانہ اقبال اسکینڈل: فواد حسن فواد ایک روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے
-
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سمیت 23 افراد کے خلاف مقدمہ درج
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سمیت 23 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ راولپنڈی کے تھانہ سٹی میں درج مقدمے میں شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق سمیت 8 افراد کو نامزد کیا گیا ہے جب کہ مقدمے میں دیگر 15 نامعلوم افراد بھی شامل ہیں۔ پولیس کے […]
-
سپریم کورٹ نے فواد چوہدری کو الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی منظور کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ فواد چوہدری کے مد مقابل امیدوارسید گوہر حیدر […]
-
اٹک،ن لیگی رہنما شیخ آفتاب کی گاڑی پر فائرنگ
اٹک میں این اے پچپن سے لیگی امیدوارسابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔ شیخ آفتاب کارنر میٹنگ کرکے واپس جارہے تھے۔ پولیس کے مطابق اٹک میں سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ آفتاب احمد صدیقی کی گاڑی […]
-
پیپلزپارٹی، ن لیگ، تحریک انصاف نے ووٹرز کو یرغمال بنایا ہوا، سراج الحق
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی، مسلم لیگ نواز اور پاکستان تحریک انصاف ایک ہیں جنہوں نے جمہوریت اور ووٹرز کو یرغمال بنایا ہے۔ سکھر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ یہ جماعتیں دوبارہ آئیں تو قائداعظم کی مزار کو فروخت اور […]
-
چوہدری نثار کا نواز شریف سے متعلق بڑا انکشاف
سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان آرڈیننس فیکٹری کی نجکاری کرنا چاہتے تھے۔ این اے تریسٹھ واہ میں انتخابی مہم کے دوران جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے انکشاف کیا کہ نواز شریف پاکستان آرڈیننس فیکٹری کی نجکاری چاہتے تھے لیکن […]