اھم خبریں

توہین عدالت کیس: مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز 5 سال کیلئے نااہل

  • اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہینِ عدالت کیس میں سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کو عدالت کے برخاست ہونے تک کی سزا سناتے ہوئے 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا، جس کے بعد وہ انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ سپریم کورٹ میں […]

  • سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی تاحیات نااہل قرار

    ایپلٹ ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا تاحیات نااہل قرارد یدیا، عدالتی فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ شاہد خانان عباسی صادق اور امین نہیں رہے۔ این اے57 کی کاغذات نامزدگی پر ایپلٹ ٹربیونل نے شاہدخاقان عباسی کو تاحیات نااہل قرار دیدیا، عدالتی فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ شاہدخاقان عباسی دیانتدار اور […]

  • انتخابی عمل: میڈیا کو درپیش مشکلات پر یورپی مبصرین کو بریفنگ

    اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن رہنما شیریں رحمٰن نے یورپی یونین کے وفد کو ملک میں میڈیا کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا۔ گزشتہ روز یورپین یونین الیکشن آبزرویشن مشن (ای یو ای او ایم) کے چار رکنی وفد نے مائیکل گاہرل کی سربراہی میں دورہ کیا جہاں سینیٹر شیریں رحمٰن نے ملاقات میں واضح […]

  • فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس: پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل رکھنے کا فیصلہ

    پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں پاکستان کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ملکوں کی گرے لسٹ میں شامل رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پیرس میں ہونے والے ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی قیادت میں وفد نے پاکستان […]

  • شرجیل میمن نے انتخابی مہم تیز کردی

    پونے چھ ارب روپے کی کرپشن کا الزام مگر ٹھاٹھ نرالے، سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے گرفتار ہوتے ہوئے بھی انتخابی مہم تیز کر دی گاڑیاں سج گئیں۔ اربوں کے کرپشن الزامات کے باوجود پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے انتخابی مہم تیز کردی 12 گاڑیاں شرجیل میمن کے نام سے سجادی […]

  • الیکشن 2018: اہم ذمہ داری کےساتھ سیکیورٹی معاملات پر بھی فوکس رکھا جائے، آرمی چیف

    راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت کی ہے کہ قومی انتخابات 2018 کی اہم ذمہ داری نبھانے کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی معاملات پر بھی فوکس رکھا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ […]