اھم خبریں

ن لیگ کی حکومت نے قرضے بڑھادیے، تسلیم کرتا ہوں: فضل الرحمان

  • کراچی: متحدہ مجلس عمل کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نواز کی حکومت نے قرضے بڑھا دیے اس بات کو تسلیم کرتا ہوں مگر خیبرپختونخوا حکومت نے بھی ساڑھے3سو ارب کا قرضہ لاددیا۔ کراچی کے باغ جناح میں جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ بنیادی انسانی حقوق […]