سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے بعد وطنی واپسی کےموقع پر لاہور میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جس کے تحت بیشترمقامات کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا ہے جب کہ پولیس کی جانب سے (ن) لیگ کے کارکنان کے خلاف بھی […]
اھم خبریں
سعدرفیق سمیت (ن) لیگ کے دیگر رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات جاری
-
بنوں: سابق وزیراعلیٰ اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ
بنوں: (ملت آن لائن) بنوں میں سابق وزیراعلیٰ و رہنما جے یو آئی (ف) اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ ہوا ہے، جس کے بعد امداد ٹیمیں جائے وقوع کی طرف روانہ کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق بم حملے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، اکرم درانی این اے 35 بنوں […]
-
پولیس کا کریک ڈاؤن100 سے زائد ن لیگی کارکن گرفتار
راجن پور کے علاقے میں پولیس نے رات گئے کریک ڈاؤن کے دوران ن لیگی امیدوار سردارحسام جاوید گورچانی سمیت 100 سے زائد کارکنوں کو نظر بند کردیا۔ راجن پور کے علاقے میں صوبائی اسمبلی کی سینیٹ سے عام انتخابات میں حصہ لینے والے حلقہ پی پی294 کے امیدوار سردار حسام جاوید گورچانی کو بھائی […]
-
پیپلزپارٹی کا لاہورایئرپورٹ سیل کرنے کا مطالبہ
پیپلزپارٹی نے نواز شریف کی آمد پر ایئرپورٹ سیل کرنے کا مطالبہ کردیا، پشاور میں بلور خاندان سے تعزیت کے موقع پر اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف اور مریم کو جہاز سے اترتے ہی گرفتار کرلیا جائے۔ پی پی پی رہنماء اعتزاز احسن نے پشاور میں بلور خاندان سے ہارون بلور کی شہادت […]
-
نیب ٹیم مجرم نواز شریف، مریم نواز کی گرفتاری کیلئے ابوظہبی پہنچ گئی
نیب ٹیم مجرم نواز شریف، مریم نواز کی گرفتاری کیلئے ابوظہبی پہنچ گئی اسلام آباد: (ملت آن لائن) نیب کی 3 رکنی ٹیم مجرم نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کیلئے ابوظہبی پہنچ گئی، نیب ٹیم دونوں کو پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی گرفتار کر لے گی۔ لاہور: (ملت آن لائن) لاہور میں […]
-
انتظامیہ اور پولیس کو کہتا ہوں وقت ایک جیسا نہیں رہتا، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اور پولیس کو واضح کہنا چاہتا ہوں کہ ظلم و زیادتی روک دیں، وقت ایک جیسا نہیں رہتا، جب ہماری حکومت آئے گی تو آپ کے ساتھ زیادتی نہیں کریں گے بلکہ انصاف کے کٹہرے میں لے کر آئیں گے۔ لاہور میں […]