اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں مبینہ جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو ہدایت کی کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو الیکشن تک نہ بلایا جائے۔ ساتھ ہی چیف […]
اھم خبریں
ایف آئی اے آصف زرداری اور فریال تالپور کو الیکشن تک نہ بلائے، چیف جسٹس
-
عمران خان کا ہندو لڑکیوں کی زبردستی شادیاں روکنے کا عزم
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اقتدار میں آئے تو اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کریں گے اور مسلمانوں کے ساتھ ہندوں لڑکیوں کی زبردستی شادیاں روکنے کے لیے موثر اقدامات کریں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ کنونشن میں اقلیتی گروپ کے […]
-
سندھ میں منی لانڈرنگ کا سب سے بڑااسکینڈل،سماعت کچھ دیر میں
سندھ میں منی لانڈرنگ کے سب سے بڑے اسکینڈل پر سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کی سماعت آج ( 12جولائی )کو ہو رہی ہے۔ آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو عدالت نے طلب کررکھا ہے۔ سندھ میں 35 ارب روپے کی منی لانڈرنگ سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت میں سابق […]
-
چیف جسٹس کا ملکی قرضہ اتارنے کیلئے مہم چلانے کا عندیہ
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے گزشتہ روز ملکی قرضہ 24 ہزارارب روپے کی ادائیگی کے لیے مہم چلانے کا عندیہ دے دیا جس طرح انہوں نے دیامربھاشا اور مہمند ڈیم فنڈز کے لیے مہم کا آغاز کیا۔ نجی بینکوں کی جانب سے دونوں ٹیمز کے فنڈز کے لیے اشتہاری مہم […]
-
ہارون بلور اور غلام احمد بلور پر خودکش حملوں میں مماثلت
پاکستان میں دہشت گردی ناکام بنانے کے حوالے سے سیکورٹی اداروں کی جانب بلندوبانگ دعوے اکثر کئے جاتے ہیں لیکن دہشت گردی کے بیشتر واقعات ایک ہی علاقے، وقت اور ہوبہو انداز میں کئے جاتے ہیں کہ انہیں سیکورٹی اداروں کی جانب سے ناکام بنانے کیلئے کوئی خاطر خواہ انتظامات سامنے نہیں آتے۔ پشاور میں […]
-
پشاور: انتخابی مہم کے دوران دھماکا، اے این پی کے ہارون بلور سمیت 20 افراد جاں بحق
پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی انتخابی مہم کے دوران بم دھماکے سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار اور بشیر بلور کے صاحبزادے ہارون بلور سمیت 20 افراد جاں بحق اور 48 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ترجمان ذوالفقار علی بابا کا کہنا […]