ترجمان وزارت داخلہ نےواضح کیاہےکہ نوازشریف اورمریم نوازکانام ای سی ایل میں ڈالنےکی خبروں میں صداقت نہیں۔ گذشتہ روزسابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا نام نیب کی درخواست پرایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی اطلاعات تھیں۔ دونوں کا نام سزا یافتہ مجرم ہونے پر ای سی ایل میں ڈالا […]
اھم خبریں
نوازشریف اورمریم نوازکانام ای سی ایل میں ڈالنےپروزارت داخلہ کی وضاحت آگئی
-
این آر او کیس: سابق صدر پرویز مشرف نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کروادیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں قومی مصالحتی آرڈیننس (این آر او) کیس میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی جانب سے ان کے وکیل اختر شاہ نے عدالت میں جواب جمع کروادیا۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ 2007 میں کیا گیا این آر او بغیر کسی ذاتی مفاد اور بدنیتی کے سیاسی جماعتوں […]
-
ڈیموں کی تعمیر،نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نےاپنی ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری کا دو ڈیموں کی تعمیر کے لئے سپریم کورٹ کے قائم کردہ فنڈ میں اپنی ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا ان کا کہنا تھا کہ ڈیموں کی تعمیر کے حوالے سے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان ثاقب نثار کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، ملک […]
-
شریف خاندان کے خلاف زیر سماعت نیب ریفرنسز کی مدت میں چوتھی مرتبہ توسیع
سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف اور ان کے اہلِ خانہ کے خلاف قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے دائر العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز کی مدت میں چوتھی مرتبہ توسیع کرتے ہوئے احتساب عدالت کو مزید 6 ہفتوں کا وقت دے دیا۔ […]
-
آصف زرداری، فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں شامل، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
اسلام آباد: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈال دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ملزمان کے نام سپریم کورٹ کے حکم پر ای سی ایل پر ڈالے گئے۔ اس سے […]
-
نواز شریف، مریم نواز کی گرفتاری کیلئے متبادل طریقوں پر غور
لاہور: ایون فیلڈ ریفرنس میں ایک سال کی سزا پانے والے مجرم اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو گرفتاری کے دوران اٹھائی جانے والی خفت کے پیش نظر قومی احتساب بیورو (بیب) نے نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو گرفتار کرنے کے لیے دو ممکنہ نکات […]