اھم خبریں

کوئٹہ میں نگراں وزیر اعلی نے صفائی مہم کا آغاز کر دیا

  • نگران وزیر اعلی بلوچستان نے کویٹہ کے میزان چوک پر جھاڑو لگا کر ہفتہ صفائی کا آغاز کر دیا کویٹہ میں ہفتہ صفائی کا آغاز ہو گیا، نگران وزیر اعلی بلوچستان علائوالدین مری نے صوبائی وزراء ،میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ اور بلدیاتی عملے کے ہمراہ کوئٹہ کے میزان چوک پر جھاڑو لگا کر ہفتہ […]

  • وزارت داخلہ کےاجلاس میں نوازشریف اورمریم نوازکی گرفتاری سےمتعلق مشاورت ہوگی

    اسلام آباد میں وزارت داخلہ کےاہم اجلاس میں نوازشریف اور مریم نواز کی پاکستان آمد اور گرفتاری سے متعلق انتظامات کوحتمی شکل دی جائےگی۔ دونوں رہنما جمعہ کی شام لاہور پہنچ رہےہیں۔ وزارت داخلہ کے اہم اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے،ڈی جی نیب اورآئی جی پنجاب شرکت کرینگے۔ اس اجلاس میں نوازشریف اورمریم […]

  • کرپشن کا خاتمہ، ایک کروڑ نوکریاں دیں گے: تحریک انصاف کا انتخابی منشور پیش

    اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انتخابی منشور پیش کردیا جس میں کرپشن کے خاتمے اور ایک کروڑ نوکریاں دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انتخابی منشور پیش کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے مسائل کا کوئی آسان حل نہیں ہے، ہمارا ویژن ہے کہ ہم ملک کو اسلامی […]

  • اب شریفوں کو ہرگز موقع نہیں دوں گا میں،عمران خان

    تحریک انصاف نے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان نے 2018 کے انتخابات کے لیے اپنی جماعت کے انتخابی منشور کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں انتخابی منشور پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ آنے والی حکومت کو بڑے معاشی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ […]

  • اسحاق ڈار کی واپسی کیلئے جو کرنا پڑا کریں گے: چیف جسٹس

    اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے اسحاق ڈار کی طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہےکہ ان کا پاسپورٹ منسوخ کردیں گے اور واپسی کے لیے جو کرنا پڑا کریں گے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ایم ڈی پی […]

  • آصف زرداری اور فریال تالپورکا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیاگیا

    ایف آئی اے نےسابق صدرآصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپورکا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا جس کے دونوں ملک سے باہر نہیں جا سکتے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے یہ اقدام شریک چیئرمین پی پی اورہمشیرہ کا نام جعلی اکاؤنٹس ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت اٹھایا۔ ایف آئی […]