گرفتار محمد صفدر کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ نیب راول پنڈی کی جانب سے گرفتار مجرم محمد صفدر کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے رو برو میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ محمد صفدر […]
اھم خبریں
مجرم محمد صفدر اڈیالہ جیل منتقل
-
لندن میں حسن نواز کے گھر کے باہر مشتعل افراد کا احتجاج
لندن میں حسین نواز کے گھر کے باہر مشتعل افراد نے مظاہرہ کیا، جب کہ نواز شریف کے فلیٹ میں داخل ہوتے وقت مظاہرین نے دروازہ توڑنے کی کوشش۔ پولیس نے تلاشی کے بعد مظاہرین کو منتشر کردیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ فوٹیج سے مظاہرین کی شناخت ہوگئی ہے۔ دوسری جانب لیگی […]
-
مجرم صفدر کوپیر کے روز احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا
نا اہل وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو پیر کے روز احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ نیب نے مجرم کو صحت مند قرار دے دیا۔ دوسری جانب چیئرمین نیب نے مجرم کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کیخلاف نوٹس لے لیا۔ ڈی جی نیب نے نیب راول پنڈی کو […]
-
زرداری کی شوگر ملز، گھر پر تعینات 150 سیکیورٹی اہلکار واپس طلب
سپریم کورٹ کے حکم پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے گھر اور شوگر ملز کی حفاظت پر تعینات 150 سے زائد پولیس اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا ہے۔ شہید بینظیر آباد کے ایس ایس پی رائی اعجاز احمد نے تصدیق کی ہے […]
-
نواز شریف 25 جولائی سے پہلے پاکستان آئیں گے، رہنما مسلم لیگ (ن)
اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کو سزائیں سنانے پر رد عمل دیتے ہوئے مسلم لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ میں یہ دعویٰ سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ کمزور […]
-
کرپشن کے مافیا کے خلاف 22 سال پہلے جنگ شروع کی: عمران خان
لوئردیر: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کے مافیا کے خلاف 22 سال پہلے جنگ شروع کی تھی۔ لوئر دیر تیمر گرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن تھا اور ہے، سارا پاکستان فیصلے کا انتظار کر رہا ہے، […]