اھم خبریں
کیپٹین ریٹایرڈ صفدر کو ایک سال کی قید کی سزا سنا دی گئی ہے
-
نواز شریفکو ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو سزا کے ساتھ 8 بلین جرمانہ
-
ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف، مریم نواز کی قسمت کا فیصلہ کچھ دیر میں متوقع
اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تا حیات قائد نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کے دائر ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کچھ دیرمیں سنایا جائے گا۔ اس سے قبل احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی […]
-
نواز شریف کے قریبی ساتھی فواد حسن فواد گرفتار ہو گئے
لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے 2 سابق وزرائے اعظم کے پرنسپل سیکریٹری رہنے والے فواد حسن فواد کو اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ نیب نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو آشیانہ ہاؤسنگ اقبال کیس میں آج گیارہویں مرتبہ طلب […]
-
عمران خان نے اہم پریس کانفرنس طلب کرلی
پی ٹی آئی کےچئیرمین عمران خان نےاہم پریس کانفرنس آج طلب کرلی ہے۔ پی ٹی آئی چئیرمین ایون فیلڈ ریفرنس کافیصلہ بنی گالہ میں سنیں گے۔ عمران خان فیصلےکےفوری بعداپناردعمل دیں گے۔ عمران خان نےفوادچوہدری کوبھی بنی گالہ طلب کرلیاہے۔ نوازشریف کی جانب سے ایوان فیلڈ ریفرنس کافیصلہ موخرکرنےکی درخواست کی گئی جس پر فیصلہ […]
-
زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا فوری حکم جاری کردیا۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ زلفی بخاری پرعائد سفری پابندیاں فوری ختم کی جائیں۔ واضح رہے کہ نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے فیصلے کو […]