ملک بھرمیں بیس ہزارسے زائد پولنگ اسٹیشنزاورساٹھ ہزارپولنگ بوتھز حساس قراردےدئیےگئے۔حساس ترین پولنگ اسٹیشنزکی تعداد کتنی ہے،اس حوالےسےالیکشن کمیشن کی طرف سےتاحال رپورٹ فائنل نہ ہوسکی۔ عام انتخابات کی گہما گہمی میں تیزی آگئی مگرملک بھر میں کتنے پولنگ اسٹیشنزحساس ترین ہیں،ابھی تک تعین نہ ہوسکا۔25 جولائی کو ہونے والے الیکشن کیلئے 85 ہزار سے […]
اھم خبریں
انتخابات کےلیے20ہزارسے زائدپولنگ اسٹیشنزحساس قرار
-
تحریکِ انصاف کو کنگز پارٹی بنانے کی کوششیں ہو رہی ہیں، بلاول بھٹو
تحریکِ انصاف کو کنگز پارٹی بنانے کی کوششیں ہو رہی ہیں، بلاول بھٹو خان گڑھ/ سکھر: (ملت آن لائن) نون لیگ کے بعد پیپلز پارٹی کو بھی شفاف انتخابات پر شبہات، تحریکِ انصاف کو کنگز پارٹی بنانے اور امیدواروں کو ہراساں کرنے کا الزام، بلاول بھٹو کو فتح کا یقین، تمام قوتوں سے بھی اپیل […]
-
نواز شریف ملزم نہیں مجرم، اڈیالہ جیل جائیں گے: عمران خان
نواز شریف ملزم نہیں مجرم، اڈیالہ جیل جائیں گے: عمران خان چارسدہ: (ملت آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف قومی مجرم، ملک کے اربوں روپے چوری کئے ہیں۔ چارسدہ میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں میرٹ پر نہیں بلکہ خاندانی سیاست […]
-
تاحکم ثانی موبائل کارڈز پر ٹیکس معطل رہے گا: چیف جسٹس کی ہدایت
تاحکم ثانی موبائل کارڈز پر ٹیکس معطل رہے گا: چیف جسٹس کی ہدایت اسلام آباد: (ملت آن لائن) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے موبائل کارڈز پر ٹیکس 10 دن کے لیے معطل نہیں کیا تھا، تاحکم ثانی موبائل کارڈز پر ٹیکس معطل رہے گا۔ خیال رہے سپریم کورٹ […]
-
ایون فیلڈریفرنس کا فیصلہ مؤخر کرانے کیلئے نواز شریف کی درخواست دائر
ایون فیلڈریفرنس کا فیصلہ مؤخر کرانے کیلئے نواز شریف کی درخواست دائر اسلام آباد: (ملت آن لائن) نواز شریف اور مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر کرنے کے لیے احتساب عدالت میں الگ الگ درخواستیں دائر کر دیں۔ نمائندوں کے ذریعے دائر درخواستوں میں نواز شریف اور مریم نواز نے کہا کہ […]
-
آرمی چیف نے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی
آرمی چیف نے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی راولپنڈی: (ملت آن لائن) پاک فوج کے سپہ سالار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ راولپنڈی: (ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید بارہ دہشتگردوں کی سزائے […]