اھم خبریں

بلاول بھٹو کے قافلے پر پتھراؤ کرنے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج

  • کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے قافلے پر لیاری میں پتھراؤ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرکار کی مدعیت میں درج مقدمے میں 13 مقامی افراد اور 400 سے زائد نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں حاجی باوا، […]

  • مسلم لیگ (ق) کا اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

    اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (قائداعظم) نے اسلام آباد کے 3 انتخابی حلقوں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ق) کے رہنما رضوان صادق نے نیشنل پریس کلب میں پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ رضوان صادق نے کہا کہ مذکورہ […]

  • چیف جسٹس اور چیئرمین نیب نے انتخابات پر اثر انداز ہونے کے بیانات کو مسترد کردیا

    اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں اس بات پر زور دیا ہے کہ 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ چیف جسٹس نے اپنے بیان میں […]

  • عام انتخابات2018،سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری

    عام انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں پچاسی ہزار سرکاری ملازمین کیلئے الیکشن کمیشن نے اضافی مشاہرہ کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق رزلٹ مینجمنٹ سسٹم میں معاونت کرنے والے انتخابی عملے کو اضافی مشاہرہ دیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عام انتخابات2018، میں جہاں 85ہزارسرکاری […]

  • عمران خان25 جولائی کو گھر جائیں گے

    سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچیس جولائی کو عمران خان گھر جائیں گے۔ اسلام آباد میں کارکنان سے خطاب میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ایسی قوت سے مقابلہ ہے جو اقتدار میں آنے کے لیے ہر ممکن سودہ کرنا چاہتے ہیں، […]

  • شریف برادران

    یا پاکستان بنے گا یا پھر چوروں کا رہے گا؟ 25 جولائی کو فیصلہ ہو گا‘

    یا پاکستان بنے گا یا پھر چوروں کا رہے گا؟ 25 جولائی کو فیصلہ ہو گا‘ بنوں: (ملت آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قوم غریب اور لٹیرے امیر ہو گئے، ہماری حکومت کا چھ، چھ دفعہ باریاں لینے والی حکومتوں سے موازنہ کیا جائے۔ بنوں میں انتخابی جلسے […]