لاہورہائی کورٹ نےفوادچوہدری کوالیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ فوادچوہدری نےکہاہےکہ الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ مضحکہ خیز تھا،مخالفین کی خوشیاں چوبیس گھنٹوں میں ہی دم توڑ گئیں۔ فواد چوہدری نے لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی کہ الیکشن ٹربیونل کا انھیں نااہل کرنےکافیصلہ درست نہیں۔ ان کی درخواست میں ٹربیونل کے فیصلے میں […]
اھم خبریں
لاہورہائی کورٹ نے فوادچوہدری کوانتخابات لڑنےکی اجازت دےدی
-
سپریم کورٹ نےنجی اسکولوں کوسرکاری تحویل میں لینےکاعندیہ دےدیا
سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا عندیہ دے دیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ نجی اسکول فی بچہ چالیس ہزار روپے لے رہے ہیں،یہ کہاں کا انصاف ہے۔ چیف جسٹس نےمزیدریمارکس دیےکہ بعض افراد کو نوازنے کے لیے سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر نہیں کی جارہی۔ خیبرپختونخوا کے نجی اسکولوں […]
-
اسکول گرمیوں کی فیس وصول کرسکتےہیں،سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس نہ لینے کا ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔عدالت عالیہ نےتمام فریقین کو سن کر فیصلے پرنظرثانی کی ہدایت کردی۔سپریم کورٹ نے کہاکہ ہائی کورٹ کواس طرح کےعبوری حکم جاری کرنےکا اختیارنہیں۔ سپریم کورٹ نےاسکولوں کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس نہ لینےکاہائی کورٹ کافیصلہ معطل […]
-
توہین عدالت کیس: مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز 5 سال کیلئے نااہل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہینِ عدالت کیس میں سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کو عدالت کے برخاست ہونے تک کی سزا سناتے ہوئے 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا، جس کے بعد وہ انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ سپریم کورٹ میں […]
-
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی تاحیات نااہل قرار
ایپلٹ ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا تاحیات نااہل قرارد یدیا، عدالتی فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ شاہد خانان عباسی صادق اور امین نہیں رہے۔ این اے57 کی کاغذات نامزدگی پر ایپلٹ ٹربیونل نے شاہدخاقان عباسی کو تاحیات نااہل قرار دیدیا، عدالتی فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ شاہدخاقان عباسی دیانتدار اور […]
-
انتخابی عمل: میڈیا کو درپیش مشکلات پر یورپی مبصرین کو بریفنگ
اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن رہنما شیریں رحمٰن نے یورپی یونین کے وفد کو ملک میں میڈیا کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا۔ گزشتہ روز یورپین یونین الیکشن آبزرویشن مشن (ای یو ای او ایم) کے چار رکنی وفد نے مائیکل گاہرل کی سربراہی میں دورہ کیا جہاں سینیٹر شیریں رحمٰن نے ملاقات میں واضح […]