پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں پاکستان کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ملکوں کی گرے لسٹ میں شامل رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پیرس میں ہونے والے ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی قیادت میں وفد نے پاکستان […]
اھم خبریں
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس: پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل رکھنے کا فیصلہ
-
شرجیل میمن نے انتخابی مہم تیز کردی
پونے چھ ارب روپے کی کرپشن کا الزام مگر ٹھاٹھ نرالے، سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے گرفتار ہوتے ہوئے بھی انتخابی مہم تیز کر دی گاڑیاں سج گئیں۔ اربوں کے کرپشن الزامات کے باوجود پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے انتخابی مہم تیز کردی 12 گاڑیاں شرجیل میمن کے نام سے سجادی […]
-
الیکشن 2018: اہم ذمہ داری کےساتھ سیکیورٹی معاملات پر بھی فوکس رکھا جائے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت کی ہے کہ قومی انتخابات 2018 کی اہم ذمہ داری نبھانے کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی معاملات پر بھی فوکس رکھا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ […]
-
اپیلٹ ٹربیونل نے قومی اسمبلی حلقہ این اے 57 سے امیدوار سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے
راولپنڈی۔ 27 جون (اے پی پی) قومی اسمبلی حلقہ این اے 57 سے امیدوار سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ اس حوالے سے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے اپیلٹ ٹربیونل نے درخواست گزار کے تمام اعتراضات کو منظور کر لیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ حلقہ این […]
-
بحریہ ٹاؤن کیس: ’ملک ریاض کو جیل بھیج دیا تو جہاں کرین کھڑی ہے وہیں رہے گی‘
سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن نظرثانی کیس میں ملک ریاض کی جانب سے تحریری جواب جمع کرانے کے بعد قومی احتساب بیورو ( نیب ) کو ملک ریاض اور ان کے اہل خانہ کے خلاف کارروائی سے روک دیا، ساتھ ہی عدالت نے بحریہ ٹاؤن کو سرمایہ کاروں سے رقم وصول کرنے کی اجازت دے […]
-
ایپلٹ ٹریبونلز:عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور، فواد چوہدری کے مسترد
اسلام آباد: عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کا آج آخری روز ہے اور ایپلٹ ٹریبونلز کی جانب سے فیصلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل نے چیئرمین تحریک […]