اھم خبریں

ملکہ برطانیہ کی جانب سے 3 پاکستانی نوجوانوں کیلئے ’کوئنز ینگ لیڈرز‘ ایوارڈ

  • لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی جانب سے 3 پاکستانی نوجوانوں کو سماجی خدمات انجام دینے پر ’کوئنز ینگ لیڈر‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ گزشتہ روز شاہی محل بکنگھم پیلس میں ’کوئنز ینگ لیڈرز‘ ایوارڈ کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں پاکستانی نوجوانوں ہارون یاسین، حسن مجتبیٰ اور ماہ نور سید کو ’کوئنز […]

  • پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کے کاغذات نامزدگی مسترد

    خیبرپور: پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے لیے امیدوار منظور وسان کے کاغذات نامزدگی ایپلٹ ٹریبونل نے مسترد کردیے۔ منظوروسان نے خیرپور کی صوبائی نشست پی ایس 27 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جس کے خلاف ایپلٹ ٹریبونل نے اعتراض پر سماعت کے بعد اسے مسترد کردیا۔ دوسری جانب منظور وسان کا کہنا ہے […]

  • مون سون کی بارشیں اور مٹی کا طوفان,مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق

    سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں نے اپنا رنگ جما دیا، تاہم لاہور اور لاڑکانہ میں مختلف حادثات میں چھ افراد جاں بحق اور پینسٹھ زخمی ہوگئے۔ لاہور میں بارشیں شروع ہونے کے بعد 300 فیڈر ٹرپ کرگئے۔ متاثرہ علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں تک بجلی غائب رہی۔ کراچی میں جمعرات […]

  • ناجائز قبضہ کرکے خیرات کے کام نہیں ہوتے، چیف جسٹس

    سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی جانب سے زمین خریدنے والوں سے رقم وصول کرنے کو عدالتی احکامات کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے رقم وصول کرنے سے روک دیا، ساتھ ہی حکم دیا کہ خریدار اپنی رقم سپریم کورٹ کے حکم پر کھولے گئے اکاؤنٹ میں جمع کرائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ چیف […]

  • پی ٹی آئی

    الیکشن 2018: اثاثوں کی صحیح قیمت بتانے والاسب سے ایماندارامیدوار

    عام انتخابات میں جہاں بڑے بڑے سیاسی ناموں نے کروڑوں کی جائیداد کی قیمت لاکھوں اورہزاروں میں ظاہرکی اور اثاثوں کی کل مالیت کم سے کم دکھائی وہیں ایک امیدوارایسا بھی ہے جس نے اپنے اثاثوں کی مالیت موجودہ قیمت کے مطابق ظاہرکی ہے۔ حلقہ این اے 27 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارنورعالم خان […]

  • شہباز شریف کے منہ

    عمران خان کے کیخلاف ’بیٹی چھپانے‘ سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی

    پشاور ہائیکورٹ بنوں بنچ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی پراعتراض سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے کل تک دستخط شدہ اصل وکالت نامہ مانگ لیا۔ سماعت پاور آف اٹارنی پر عمران خان کے دستخط نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی۔ عدالت نے عمران […]