اھم خبریں

پشاور: پاک فضائیہ کا جنگی طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران تباہ، 2 پائلٹ شہید

  • پشاور: پاک فضائیہ کا ایک جنگی طیارہ پشاور ایئربیس پر کریش لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ایف ٹی-سیون پی جی تربیتی طیارہ معمول کے آپریشنل ٹریننگ مشن پر […]

  • تحریک انصاف نے سکندر بوسن کے بعد مزید 2 امیدواروں سے پارٹی ٹکٹ واپس لے لیے

    اسلام آباد: تحریک انصاف نے سکندر بوسن کے بعد مزید دوامیدواروں سے پارٹی ٹکٹ واپس لے لیے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری کردہ امیدواروں کی فہرست میں چوہدری محمد الیاس اور محمد زبیر کے نام خارج ہیں۔ پی ٹی آئی نے گجرات کے حلقہ این اے 71 سے چوہدری محمد الیاس اور صوبائی اسمبلی […]

  • شریف برادرانشریف برادران

    الیکشن کے بعدبننے والی حکومت مضبوط نہیں ہوگی:طاہرالقادری

    لاہورعوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کاکہنا تھا کہ الیکشن کے بعد بننے والی حکومت مظبوط اور مستحکم نہیں ہوگی ۔الیکشن کے بعد عوامی مسائل کا حل نہیں دیکھ رہا۔ علامہ طاہر القادری یورپ کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نیب کو […]

  • این آر اوکو قانون بنانے میں کوئی کردار نہیں: زرداری کا سپریم کورٹ میں جواب

    اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے این آر او کیس میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہےکہ قانون بنانے میں ان کا کوئی کردار نہیں جب کہ درخواست انہیں بدنام کرنے کی سازش ہے۔ سپریم کورٹ میں این آر او (قومی مفاہمتی آرڈیننس) سے متعلق درخواست دائر کی گئی تھی جس پر عدالت […]

  • پشاور: جنگی طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران تباہ

    پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر ایک جنگی طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کریش لینڈنگ کے دوران جنگی طیارے میں آگ لگ گئی۔

  • عائشہ گلالئی کا

    این اے 53:عائشہ گلالئی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

    اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 سے پی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنےکا فیصلہ کالعدم قراردے دیا گیا۔ عائشہ گلا لئی کےکاغذات نامزدگی مستردکرنےکیخلاف اپیلٹ ٹربیونل میں سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے عائشہ گلا لئی […]