اھم خبریں

سابق ڈی جی کے ڈی اے ناصر عباس دوبارہ زیر حراست

  • کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق ڈی جی کے ڈی اے ناصر عباس کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ نیب نے کلفٹن میں واقع گھر پر چھاپہ مارکر ناصر عباس کو حراست میں لیا۔ ناصر عباس دو روز قبل ضمانت پر رہا ہوئے تھے، انہیں اس […]

  • عدالتی حکم: صارفین کو موبائل کارڈز پر پورا 100 روپے کا بیلنس ملے گا

    عدالتی حکم: صارفین کو موبائل کارڈز پر پورا 100 روپے کا بیلنس ملے گا اسلام آباد: (ملت آن لائن) موبائل فون صارفین عید سے پہلے عید، ٹیلی کام کمپنیاں رات بارہ بجے ٹیکس فری لوڈ دیں گی۔ یاد رہے کہ 100 والے کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کے بعد صارفین کو 64 روپے 28 پیسے ملا […]

  • پنجاب بھر میں شدید گرمی کا راج، پارہ 48 تک پہنچ گیا

    لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدت میں کمی نہ آسکی۔ صوبائی دارالحکومت میں درجہ حرارت چوالیس ڈگری کو چھو گیا۔ پنجاب کے اکثر میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔ جبکہ لاہور میں درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ درجہ حرارت اسلام آباد میں 42، رحیم یارخان میں […]

  • نگران حکومت نے چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکریٹریز کو تبدیل کردیا

    اسلام آباد: الیکشن سے قبل بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلوں میں چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکریٹریز کو تبدیل کردیا گیا۔ جیونیوز کےمطابق بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلوں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کےمطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی ) پولیس سندھ […]

  • سابق وزرائے اعلی بلوچستان اور ان کی مشکلات

    گزشتہ حکومت میں بلوچستان اسمبلی میں تین وزرائے اعلی نے بلوچستان حکومت کی کمان سنبھالے رکھی،ڈاکٹر مالک بلوچ کے حصے میں آئے ڈھائی سال،نواب زہری کو دو سال اور قدوس بزنجو کو محض پانچ مہینے کا اقتدار ہی ملا،تینوں حکمرانوں نے حکومت کی بھاگ دوڑ کیسے سنبھالی اور عوامی مفادات کے لیے کتنے کام کئے […]

  • کتاب کسی سےانتقام کےلیےنہیں بلکہ عوامی مفاد میں لکھی ہے،ریحام خان

    عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نےایک اور بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں دعویٰ کیاہےکہ ان کی کتاب کسی سے انتقام لینے کے لیے نہیں بلکہ عوامی مفاد میں لکھی گئی ہے۔ عمران خان اقتدار کے لیے انتہا پسندی کو بھی قبول کرسکتے ہیں ۔ ریحام خان کی متنازع کتاب میں بھارتی میڈیا […]