اھم خبریں

نیب ہیڈ کوارٹرز کو بارود سے اڑانے کی دھمکی دی گئی، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

  • چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ انہیں گرفتار کیا جائے تاکہ وہ سیاسی شہید بن جائیں۔ لاہور میں نیب کمپلکس کے دورے کے موقع پر افسران سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ بدعنوانی کےخلاف بلاتفریق جہاد جاری رہےگا، نیب ہیڈ […]

  • این اے 95 میانوالی: اپیلٹ ٹریبونل کا عمران خان کے حق میں فیصلہ

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کواین اے پچانوے میانوالی سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ عمران خان کی اپیل پرسماعت جسٹس فیصل زمان نے کی اور ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئےانہیں عام انتخابات کیلئے آبائی حلقہ سے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔ اس سے قبل ٹریبونل نے […]

  • کلثوم نوازکی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش

    کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کردی گئی۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق ہارٹ اٹیک کے بعد سے کلثوم نواز کے متعدد اعضاء نے کام کرنا چھوڑ دیا جبکہ گردے بھی کام نہیں کررہے ہیں۔ لندن میں زیرعلاج سابق وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نوازکی تازہ میڈیکل رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادی گئی […]

  • نواز شریف کے داماد کو قومی اسمبلی کا ٹکٹ مل گیا

    پاکستان مسلم لیگ نے عام انتخابات 2018 کیلئے مزید پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا۔ نواز شریف کے داما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 14 مانسہرہ سے الیکشن لڑیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے دیگر حلقوں کیلئے بھی ٹکٹوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ این اے13سے سردار شاہجہان، […]

  • میرا نام ای سی ایل میں نہیں، زلفی بخاری

    پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ میرا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نہیں ہے، اس حوالے سے ابھی تفتیش ختم نہیں ہوئی، چل رہی ہے، جو بھی عدالتی فیصلہ ہوگا،میڈیا کو آگاہ کردیا جائے گا، ابھی تو شروعات ہیں، آگے آگے دیکھیں کیا […]

  • شہبازشریف کا ملزم کی

    ’شفاف الیکشن نہ ہونے کی صورت میں ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان ہوگا‘

    لاہور: سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر 25 جولائی کو پاکستان میں انتخابات شفاف نہیں ہوئے تو ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ماڈل ٹاؤن میں اپنی رہائش گاہ پر مسلم لیگ (ن) کے وکلا کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران […]