راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے سیاسی جماعتوں اور انتخابی امیدواروں کی جانب سے مقررہ پیمانے کی خلاف ورزی کر کے لگائے گئے پوسٹر اور بینرز ہٹانے کا آغاز کردیا۔ اس حوالے سے سیاسی جماعتوں کی مقامی قیادت کوایک خط بھی ارسال کیا گیا جس میں انہیں الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عمل […]
اھم خبریں
راولپنڈی انتظامیہ نے سیاسی جماعتوں کے بینرزاور پوسٹرزاتاردیے
-
این اے 95: ایپلٹ ٹریبونل میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے این اے 95 میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ جسٹس فیصل زمان پر مشتمل اپیلٹ ٹریبونل نے عمران خان کی اپیل پر سماعت کی جس کے دوران وکیل بابر اعوان نے دلائل دیے۔ عمران خان کے وکیل نے مؤقف […]
-
انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم کو حتمی شکل آج دی جائے گی
اسلام آباد: 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے پولنگ اسکیم کو حتمی شکل آج دی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران پولنگ اسکیم الیکشن کمیشن کو بھجوائیں گے جس کے بعد اسے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ اسکیم […]
-
ایف اے ٹی ایف اجلاس: ‘گرے لسٹ’ میں پاکستان کے نام کے معاملے پر آج جائزے کا امکان
اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے پیرس میں جاری اجلاس میں پاکستان کا نام ‘گرے لسٹ’ میں آنے کے معاملے پر آج ریویو کیے جانے کا امکان ہے، جہاں نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ 24 سے 29 جون تک پیرس میں جاری رہنے والے اجلاس […]
-
کارکنان کا احتجاج رنگ لے آیا، پی ٹی آئی نے سکندر بوسن سے پارٹی ٹکٹ واپس لے لیا
اسلام آباد: تحریک انصاف کے ملتان سے تعلق رکھنے والے کارکنان کے شدید احتجاج کے بعد مرکزی قیادت نے حلقہ این اے 154 ملتان سے سکندر بوسن کو جاری کیا گیا پارٹی ٹکٹ واپس لے لیا۔ تحریک انصاف کے کارکنان گزشتہ کئی روز سے بنی گالہ میں عمران خان کی رہائشگاہ کے باہرسراپا احتجاج تھے […]
-
پی ٹی آئی کا امیدواروں کی حتمی فہرست میں پھریوٹرن
ملک بھرمیں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے تمام جماعتوں کی سیاسی سرگرمیاں زوروشور سے جاری ہیں۔ امیدواروں کی حتمی فہرست میں پاکستان تحریک انصاف نے ایک بارپھریوٹرن لے لیا۔ نئی فہرست میں سکندربوسن کا نام نکال دیا گیا۔ علی محمدخان،عامرلیاقت اورفیصل واوڈا کو بھی ٹکٹ مل گئے جبکہ نذیرجٹ اوران کی بیٹی عائشہ نذیرسے […]