اھم خبریں

آئل ٹینکرالٹنے سے ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیا

  • اوکاڑہ میں نیشنل ہائی وے پرآئل ٹینکر الٹنے سے ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہہ گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے پر جانے والا آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا جس سے نکلنے والا ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہہ گیا۔ پولیس نے حادثے کے بعد سڑک کو ایک میٹر تک سیل کردیا ہے۔ […]

  • شہبازشريف آج نيب کے روبرو پيش ہوں گے

    صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ شہباز شریف آج نیب میں پیش ہوں گے۔ نیب نے شہباز شریف کے لیے پچیس سے زائد سوالوں پر مشتمل سوالنامہ تیار کرلیا۔ صاف پانی اسکینڈل سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ پچاس کروڑ کے واٹر فلٹریشن پلانٹس ڈیڑھ ارب میں لگائے گئے۔ […]

  • امریکا میں تعینات پاکستان سفیر کی زیر صدارت اجلاس

    امریکا میں تعینات پاکستان کے نئے سفیر علی جہانگیر صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے مابین زیادہ سے زیادہ تجارت کو فروغ دینے اور پروان چڑھانے کی ضرورت ہے، دونوں ممالک کے مابین بہتر تعلقات ناگزیر ہیں۔ امریکا میں تعینات پاکستان کے نئے سفیرعلی جہانگیر صدیقی نے پاکستانی سفارت خانے میں اہم […]

  • سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج لاپتہ افراد سمیت اہم کیسز کی سماعت

    سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج لاپتہ افراد سمیت اہم کیسز کی سماعت کراچی: (ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج چھٹی کے روز بھی اہم مقدمات سنیں گے۔ لاپتہ افراد کے اہل خانہ بڑی تعداد میں عدالت کے سامنے جمع ہو گئے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج […]

  • برطانوی میڈیا میں بھی نواز شریف کی مبینہ کرپشن کی داستانیں شائع

    برطانوی میڈیا میں بھی نواز شریف کی مبینہ کرپشن کی داستانیں شائع اسلام آباد: (ملت آن لائن) برطانوی میڈیا بھی نواز شریف کی مبینہ کرپشن اور منی لانڈرنگ کی داستانیں شائع کرنے لگا، عمران خان نے برطانوی اخبار کی رپورٹ سوشل میڈیا پر ڈال دی ۔ چئیر مین تحریک انصاف نے قوم کو نواز شریف […]

  • راولپنڈی کےلوگوں کودولت سے نہیں خریدا جا سکتا:‌ شیخ رشید

    راولپنڈی کےلوگوں کودولت سے نہیں خریدا جا سکتا:‌ شیخ رشید اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن قریب آتے ہی سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن کے آخری دس دن سائیکل پر مہم چلاؤں گا۔ انھوں نے این اے 60 اور 62 میں انتخابی […]