اھم خبریں

جی بی آڈر 2018 معطل، شاہد خاقان عباسی کو توہین عدالت نوٹس جاری

  • گلگت بلتستان سپریم اپلیٹ کورٹ نے گزشتہ روز گلگت بلتستان آڈر2018 کا نفاذ عارضی طور پر معطل کردیا واضح رہے امسال مئی میں جی بی امپاورمنٹ اینڈ سیلف گورنینس آڈر 2009 منسوخ کرکے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد گلگت بلتستان آڈر 2018 کی منظوری دی گئی۔ جس کے بعد گلگت بلتستان خطے کے 10 […]

  • عام انتخابات: وزارت دفاع نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکار دینے کی حامی بھرلی

    اسلام آباد: وزارت دفاع نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر عام انتخابات کے لیے پاک فوج کے ساڑھے 3 لاکھ اہلکار دینے کی حامی بھرلی۔ ملک میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں اور الیکشن میں سیکیورٹی کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے وزارت دفاع کو […]

  • وطن واپسی پر گرفتار ہوا تو واپسی کا کیا فائدہ، پرویز مشرف

    اسلام آباد: آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے چیئرمین ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ وطن واپسی کے لیے تمام تر تیاریاں کر چکے تھے لیکن سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اپنا ارادہ تبدیل کیا۔ ویڈیولنگ پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سابق صدر نے واضح کیا کہ […]

  • قلتِ آب سے نٹمنے کیلئے اقوام متحدہ کا ہنگامی منصوبہ اپنانے کا فیصلہ

    اسلام آباد: پاکستان میں قلتِ آب کے پیش نظر اقوام متحدہ کا ’ڈیکیڈ آف ایکشن 28-2018’ منصوبہ اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت کراچی، گوادر، پسنی، جیوانی، کیٹی بندر اور دیگر ساحلی علاقوں میں سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ کونسل آف کامن انٹرسٹ (سی سی […]

  • نیب کا ڈی ایچ اے، بحریہ ٹاؤن اور سی ڈی اے کےخلاف تحقیقات کا فیصلہ

    اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) ویلی، اورفیز 2 ایکسٹینشن کے منصوبوں میں مبینہ طور پر 62 ارب روپے کی جعلسازی پر، ڈی ایچ اے اسلام آباد، بحریہ ٹاؤن اور کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ انسدادِ بدعنوانی کے ادارے کی جانب […]

  • اسلام آباد ہائیکورٹ کی زلفی بخاری کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت

    اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے بلیک لسٹ سے نام نکالنے سے متعلق زلفی بخاری کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران زلفی بخاری، ان کے وکیل، نیب پراسیکیوٹر […]