اسلام آباد: عام انتخابات 2018 کے سلسلے میں اسلام آباد کے حلقے این اے 53 سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت کل تک لیے ملتوی کردی۔ واضح […]
اھم خبریں
این اے53: عمران خان کی اپیل پر ریٹرننگ افسر کو نوٹس جاری، سماعت کل تک ملتوی
-
سعد رفیق کے کاغذات نامزدگی میں ظاہر اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور: سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے کاغذات نامزدگی میں ظاہر کردہ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ریٹرننگ افسر کو جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی میں خواجہ سعد رفیق نے اپنے اثاثوں کی کل مالیت 17 کروڑ 84 لاکھ روپے ظاہر کی ہے جب کہ انہوں نے لوہاری میں 2 وراثتی گھروں کی […]
-
ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے حتمی دلائل تیسرے روز بھی جاری
اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں ہورہی ہے، جہاں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے حتمی دلائل کا سلسلہ آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔ واضح […]
-
پاناما لیکس: راز فاش ہونے کے ڈر سےکئی پاکستانی موکلین نے منصوبے ترک کردیئے تھے
پاناما میں آف شور کمپنیاں بنانے میں مدد دینے والی لاء فرم موزیک فونسیکا کی نئی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد موزیک فونسیکا کے موکلین پر خوف اور گھبراہٹ طاری ہوگئی تھی۔ ان میں سے کئی ایک پاکستانی ہیں، جنھوں نے بیرون ممالک دولت چھپانے کے راز فاش ہونے کے […]
-
اہلیہ وینٹی لیٹر پرہیں لیکن صرف چاردن کااستثنیٰ ملا:نوازشریف
بیگم کلثوم نواز کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ ڈاکٹرز چوبیس گھنٹے انتہائی نگہداشت یونٹ میں ان کا علاج کر رہے ہیں ۔ نواز شریف کہتے ہیں اہلیہ وینٹی لیٹر پرہیں لیکن اس کے باوجود صرف چار دن کا استثنیٰ ملا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی حالت میں بہتری نہیں آئی۔ […]
-
چیف جسٹس کےحکم پرخواجہ سراؤں کےشناختی کارڈ بنانےکاکام شروع
چیف جسٹس آف پاکستان کے حکم پرعملدرآمد شروع ہوگیا۔خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈ بنانے کےلیے خصوصی وین لاہور کے فاؤنٹین ہاؤس پہنچ گئیں۔ 15 دنوں میں کارڈ جاری ہوجائیں گے۔ چیف جسٹس کے حکم پرخواجہ سراؤں کے قومی شناختی کارڈز بنناشروع ہوگئے۔فاؤنٹین ہاؤس میں نادرا کی جانب سےبھیجی گئی وین میں موجود اہلکاروں نےخواجہ سراؤں […]