اھم خبریں

جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر مظفر ہاشمی انتقال کرگئے

  • جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر اور سابق رکن قومی اسمبلی مظفر احمد ہاشمی مختصر علالت کے باعث انتقال کرگئے خاندانی ذرائع کے مطابق مظفر احمد ہاشمی کچھ عرصے سے بیمار تھے، مظفر احمد ہاشمی عارضہ قلب کے باعث مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ انتقال کے وقت ان کی عمر 80 سال تھی۔ مظفر احمد […]

  • این اے 132 سے حمزہ شہبازکے کاغذات نامزدگی منظور

    کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے آخری روز لاہورکے حلقہ این اے 132 سے حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ اعتراض کنندہ نے حمزہ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر ٹیکس رسیدیں جمع نہ کرانے کا اعتراض اُٹھایا تھاجس پر ریٹرنگ آفیسر نے دلائل جمع کرائے جانے کے بعد فیصلہ محفوظ کر […]

  • لاڑکانہ میں پولیس کی بڑی کارروائی، انتہائی مطلوب گینگ گرفتار

    لاڑکانہ میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب گینگ کو گرفتار کرلیا۔ لاڑکانہ میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پانچ ڈاکو گرفتار کرلیے۔ پولیس کے مطابق، ملزم اعتبار شیخ کے سر کی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر ہے جبکہ تین ڈاکو سزا یافتہ اور سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔ ملزمان […]

  • عمران خان پر عائد اعتراضات نہیں تہمت ہے،بابر اعوان

    عمران خان کے وکیل بابر اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر تین نام نہاد الزامات لگائے گئے ہیں، جس کی کوئی قانونی یا آئینی حیثیت نہیں، عمران خان کے خلاف اعتراضات جعل سازی اور فراڈ پر مبنی ہیں، یہ اعتراض نہیں تہمت ہے اور اس کی سزا 80 درے ہیں۔ بابر اعوان کا […]

  • ’فری کراچی‘ مہم پاکستان

    کراچی کے حلقہ این اے 245 سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی مسترد

    کراچی: ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے این اے 245 سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے قومی اسمبلی کی نشست پر کراچی کے تین حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں جن میں این اے 245،241 اور 247 کے حلقے شامل ہیں۔ […]

  • آشیانہ ہاؤسنگ کیس: احد چیمہ کو 90 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد جیل بھیج دیا گیا

    لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احمد چیمہ اور شاہد شفیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب نے لاہور ڈیولیپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈی جی احد چیمہ اور بسم […]