اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کے خلاف ایون فیلڈ، العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت میں جاری ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کر رہے ہیں۔ آج جب سماعت شروع ہوئی تو نواز شریف کے […]
اھم خبریں
شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری، خواجہ حارث بھی عدالت میں پیش
-
این اے 53:عمران خان،عائشہ گلالئی،شاہد خاقان عباسی کے کاغذات منظورنہ ہوسکے
اسلام آباد کے اہم حلقے این اے 53 سے کسی بڑے امیدوار کے کاغذات نامزدگی تاحال منظور نہ ہوسکے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آئندہ وزیراعظم بننے کے امیدوار عمران خان آمنے سامنے ہیں جبکہ پی […]
-
ٹکٹوں کی تقسیم کا مسئلہ،پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس
پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کا مسئلہ سنگین ہوگیا۔ بنی گالہ میں رات بھر ملتان کے کھلاڑیوں نے دھرنا دیا، جس کے بعد منگل کو تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس دوبار ہوگا۔ مظاہرین دھرنا کب ختم کریں گے اور کیا ان سے مذاکرات کی کوشش کی گئی، ان تمام باتوں کا […]
-
جلال آباد میں خود کش دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 45 زخمی
جلال آباد میں خود کش دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 45 زخمی کابل: (ملت آن لائن) طالبان اور افغان فورسز کی جنگ بندی کے آخری روز جلال آباد خود کش دھماکے سے لرز اٹھا۔ گورنر کی رہائش گاہ کے باہر ہونے والے دھماکے سے پندرہ افراد جاں بحق اور پینتالیس زخمی ہو گئے۔ عید ختم، […]
-
عید پر پکنک کا شوق کئی جانیں لے گیا، 6 افراد ڈوب کر جاں بحق
عید پر پکنک کا شوق کئی جانیں لے گیا، 6 افراد ڈوب کر جاں بحق عید کے دوسرے روز پانی میں نہاتے 6 افراد بپھری لہروں کی نذر ہو گئے۔ سکھر میں دریائے سندھ سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ عید کے دوسرے روز متعدد گھرانوں کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔ کراچی میں […]
-
سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں عیدالفطر آج منائی جا رہی ہے
سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں عیدالفطر آج منائی جا رہی ہے ریاض: (ملت آن لائن) دنیا بھر میں مسلمان آج عید الفطر منا رہے ہیں، سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید ادا کر دی گئی، انڈونیشیا، ملائیشیا اور ہانگ کانگ میں بھی آج ہی عید ہو گی۔ ماہ رمضان […]