لیگی مطالبہ مسترد، فوج پولنگ اسٹیشنز کے اندر تعینات ہوگی: الیکشن کمیشن اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کی سکیورٹی پاک فوج کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا، پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر فوج تعینات ہوگی، حساس ترین 20 ہزار پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب […]
اھم خبریں
لیگی مطالبہ مسترد، فوج پولنگ اسٹیشنز کے اندر تعینات ہوگی: الیکشن کمیشن
-
پرویزمشرف انتخابی دوڑسے باہر
سابق صدرپرویزمشرف الیکشن کی دوڑ سے باہرہوگئے۔ وکیل نے سپریم کورٹ میں جواب دیا کہ پرویزمشرف پاکستان نہیں آرہے جس کے بعد چیف جسٹس نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عبوری حکم واپس لے لیا۔ سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کیلئے عام انتخابات 2018 میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مشروط عدالتی حکم واپس لےلیا […]
-
مشرف کی وطن واپسی کیلئے مہلت: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عدالتی حکم واپس
لاہور: سپریم کورٹ نے عدم حاضری پر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عبوری حکم واپس لیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4 رکنی خصوصی بینچ نے لاہور رجسٹری میں پرویز مشرف کی تاحیات نااہلی […]
-
انتخابات کی سیکورٹی کےلیےاہم فیصلے کرلئےگئے
عام انتخابات کی سیکیورٹی کیلئےاہم فیصلےکرلئےگئے۔بیلٹ پیپرزکی چھپائی اور ترسیل کے دوران فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔حساس پولنگ اسٹیشنز پر بھی فوجی جوان موجود ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر نے شفاف انتخابات کیلئے انتخابی عمل کے دوران قیام امن ضروری قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں الیکشن […]
-
نیب ریفرنسز میں پیروی کیلئے نواز شریف کے نئے وکیل نے وکالت نامہ جمع کرادیا
اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں زیرسماعت تین نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے پیروی کے لیے نئے وکیل نے اپنا وکالت نامہ جمع کرادیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کی، اس موقع پر نواز شریف کی جانب سے جہانگیر جدون […]
-
زلفی بخاری کابلیک لسٹ میں نام ڈالنےکااقدام چیلنج کرنےکافیصلہ
عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری نے اپنا نام بلیک لسٹ میں ڈالنےکےاقدام کوچیلنج کرنےکا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کےمطابق زلفی بخاری جلد اسلام آباد ہائی کورٹ سےاس معاملےپر رجوع کریں گے۔ زلفی بخاری نےاپنے قانونی معاونین سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔ زلفی بخاری کاکہناتھاکہ میرا نام بلیک لسٹ میں ڈالنےکا اقدام بدنیتی پرمبنی […]