اھم خبریں

عمران خان اور آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات

  • سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اٹھا دیے گئے ہیں۔ نوابشاہ میں دو درخواست گزاروں نے آصف علی زرداری کے نامزدگی فارم پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے زرعی ٹیکس اور نہری پانی کے استعمال کا ٹیکس نہیں دیا اس لیے انہیں الیکشن […]

  • عیدالفطر جمعےکی ہوگی یا ہفتے کو؟مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج کراچی میں ہوگا

    کراچی: ملک میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ دوسری جانب سعودی عرب میں بھی شوال کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا۔ پاکستان میں چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج بعد نمازِ عصر چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت […]

  • سابق ڈی جی کے ڈی اے ناصر عباس دوبارہ زیر حراست

    کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق ڈی جی کے ڈی اے ناصر عباس کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ نیب نے کلفٹن میں واقع گھر پر چھاپہ مارکر ناصر عباس کو حراست میں لیا۔ ناصر عباس دو روز قبل ضمانت پر رہا ہوئے تھے، انہیں اس […]

  • عدالتی حکم: صارفین کو موبائل کارڈز پر پورا 100 روپے کا بیلنس ملے گا

    عدالتی حکم: صارفین کو موبائل کارڈز پر پورا 100 روپے کا بیلنس ملے گا اسلام آباد: (ملت آن لائن) موبائل فون صارفین عید سے پہلے عید، ٹیلی کام کمپنیاں رات بارہ بجے ٹیکس فری لوڈ دیں گی۔ یاد رہے کہ 100 والے کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کے بعد صارفین کو 64 روپے 28 پیسے ملا […]

  • پنجاب بھر میں شدید گرمی کا راج، پارہ 48 تک پہنچ گیا

    لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدت میں کمی نہ آسکی۔ صوبائی دارالحکومت میں درجہ حرارت چوالیس ڈگری کو چھو گیا۔ پنجاب کے اکثر میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔ جبکہ لاہور میں درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ درجہ حرارت اسلام آباد میں 42، رحیم یارخان میں […]

  • نگران حکومت نے چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکریٹریز کو تبدیل کردیا

    اسلام آباد: الیکشن سے قبل بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلوں میں چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکریٹریز کو تبدیل کردیا گیا۔ جیونیوز کےمطابق بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلوں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کےمطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی ) پولیس سندھ […]