اھم خبریں

سابق وزرائے اعلی بلوچستان اور ان کی مشکلات

  • گزشتہ حکومت میں بلوچستان اسمبلی میں تین وزرائے اعلی نے بلوچستان حکومت کی کمان سنبھالے رکھی،ڈاکٹر مالک بلوچ کے حصے میں آئے ڈھائی سال،نواب زہری کو دو سال اور قدوس بزنجو کو محض پانچ مہینے کا اقتدار ہی ملا،تینوں حکمرانوں نے حکومت کی بھاگ دوڑ کیسے سنبھالی اور عوامی مفادات کے لیے کتنے کام کئے […]

  • کتاب کسی سےانتقام کےلیےنہیں بلکہ عوامی مفاد میں لکھی ہے،ریحام خان

    عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نےایک اور بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں دعویٰ کیاہےکہ ان کی کتاب کسی سے انتقام لینے کے لیے نہیں بلکہ عوامی مفاد میں لکھی گئی ہے۔ عمران خان اقتدار کے لیے انتہا پسندی کو بھی قبول کرسکتے ہیں ۔ ریحام خان کی متنازع کتاب میں بھارتی میڈیا […]

  • پرویز مشرف کو وطن واپسی کیلئے کل دوپہر 2 بجے تک کی مہلت

    لاہور: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو وطن واپسی کے لیے کل دوپہر 2 بجے تک کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر پرویز مشرف کے وکیل نے مؤقف اختیار […]

  • سپریم کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اہل قرار دے دیا

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شیخ رشید کی نااہلی سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے رہنما شکیل اعوان کی درخواست خارج کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو اہل قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ شیخ رشید کی نااہلی کے خلاف درخواست مسلم لیگ (ن) کے رہنما شکیل اعوان نے دائر کی تھی جس […]

  • نگران وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

    اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران نئےچیف سیکریٹریز اور انسپکٹر جنرلز (آئی جیز) کی تعیناتیوں کا معاملہ زیرغور آئے گا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم کابینہ اجلاس سے قبل وزرائے اعلیٰ سے تعیناتیوں پر مشاورت کریں گے۔ ذرائع نے یہ […]

  • شریف خاندان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے یا نہ ڈالنے سے متعلق فیصلہ آج متوقع

    اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز، داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر اور صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے یا نہ ڈالنے کے حوالے سے فیصلہ آج متوقع ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز […]