اھم خبریں

این اے 247: بڑے سیاسی ناموں میں سے میدان کون مارے گا؟

  • دوہزاراٹھارہ کے عام انتخابات میں بہت سے حلقے ایسے ہیں جو مضبوط امیدواروں کے باعث نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ انہی میں سے ایک کراچی کا حلقہ این اے 247 ہے جو ڈیفنس، کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ، صدر، کراچی کنٹونمنٹ اور آرام باغ پر مشتمل ہے۔ نئی حلقہ بندیوں سے پہلے گزشتہ عام انتخابات میں یہ […]

  • جے آئی ٹی

    مجھے پھانسی پرلٹکادیں یا جیل بھیج دیں: نوازشریف

    سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے پھانسی پر لٹکا دیں یا جیل بھیج دیں۔ سپریم کورٹ کیس اپنے پاس منگوا لے اور جو فیصلہ کرنا ہے کردے۔ احتساب عدالت میں سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نے سوال اٹھایا کہ کوئی کیس ہے جس کی ہفتے کے سات دن سماعت ہوئی ہو۔ احتساب […]

  • جس نے آئین توڑا، اس کو ویلکم کیا جا رہا ہے: نواز شریف

    جس نے آئین توڑا، اس کو ویلکم کیا جا رہا ہے: نواز شریف اسلام آباد: (ملت آن لائن) نواز شریف کا کہنا ہے جس نے آئین توڑا، اس کو ویلکم کیا جا رہا ہے، مگر ملک کو ایٹمی قوت بنانے والے کا نام ای سی ایل میں ڈال رہے ہیں، نام ای سی ایل میں […]

  • عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع، چھان بین کے عمل کا آغاز

    عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع، چھان بین کے عمل کا آغاز اسلام آباد: (ملت آن لائن) ملک میں عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ اب 19 جون تک جانچ پڑتال کا عمل جاری رہے گا۔ الیکشن کمیشن کا اسکروٹنی سیل 19 جون تک کاغذات نامزدگی کی باریک […]

  • مسلم لیگ (ن) کی صدارت

    مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب، ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب کو دوبارہ ٹکٹ دے دیئے

    اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی پنجاب سے مختص نشستوں پر 18 سبکدوش ہونے والی اسمبلی کی اراکین کو دوبارہ ٹکٹ دیئے گئے ہیں ان میں سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب، ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن میں مسلم […]

  • این اے 247 کراچی کا کنگ کون بنے گا ؟

    این اے 247 کراچی کا کنگ کون بنے گا ؟ کراچی: (ملت آن لائن) کراچی میں قومی اسمبلی کا حلقہ 247 سیاسی جماعتوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ بڑے بڑے سیاسی پہلوان 247 کے اکھاڑے میں اتر گئے، فاروق ستار، پرویز مشرف، مصطفی کمال، عارف علوی سمیت دیگر رہنما میدان میں ہیں۔ ماضی کا […]