اھم خبریں
ختم نبوت کے مسلئے پر نواز شریف پر بھی جوتا پھینکا جا چکا ہے
-
ابتدائی بیان کے مطا بق ملزم عابد کو ختم نبوت کے مسلئے پر رنجش لاحق تھی
-
ملزم عابد واردات کے ارادے سے جلسے میں آیا تھا اس نے سامنے بیٹھ کر تقریر سنی اور جب احسن اقبال جانے لگے وہ ساتھ ساتھ چلتے ہوئے قریب پہنچا اور فائر کھول دی
ملزم عابد واردات کے ارادے سے جلسے میں آیا تھا اس نے سامنے بیٹھ کر تقریر سنی اور جب احسن اقبال جانے لگے وہ ساتھ ساتھ چلتے ہوئے قریب پہنچا اور فائر کھول دی
-
وزیر داخلہ پر فائرگ کرنے والے عابد نامی شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا
وزیر داخلہ پر فائرگ کرنے والے عابد نامی شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا، اس کی عمر بیس سے اکیس سال بتائی جا رہی ہے.
-
احسن اقبال کو وارننگ دی گئی تھی کہ وہ جلسہ سے خطاب نہ کریں، ان کی جان کو خطرہ لاحق ہے
احسن اقبال کو وارننگ دی گئی تھی کہ وہ جلسہ سے خطاب نہ کریں، ان کی جان کو خطرہ لاحق ہے
-
احسن اقبال کو لاہور منتقل کرنے کے لیے وزیر اعلٰی شہباز شریف نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
احسن اقبال کو لاہور منتقل کرنے کے لیے وزیر اعلٰی نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا