اھم خبریں

پاکستان کی اونچی اڑان..

  • ’شہباز کرے پرواز‘کے نعرے بعد اب پاکستان کی اڑان کا نیا نعرہ لگا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں حکومت کی شبانہ روز کوششوں کی بدولت ’اڑان پاکستان‘ پروگرام کے تحت آئندہ پانچ سال اور طویل مدت میں 2035ءتک کے معاشی اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔ مثلاً ملکی شرح نمو میں اگلے پانچ […]

  • گوادر ائیرپورٹ، وزیراعظم کی شبانہ روز کاوشیں

    سی پیک امریکا سمیت کئی ایک ممالک کی نظروں میں کھٹک رہا ہے جس کی وجہ سے اس کے راستے میں مسلسل روڑے اٹکائے جا رہے ہیں۔نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ بلاشبہ سی پیک کے ماتھے کا جْھومر ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن کے ماتحت اس ائیرپورٹ پر تجارتی سرگرمیوں سے بحری اور زمینی ٹرانسپورٹ سمیت […]

  • جوہری پروگرام : وزیراعظم کاامریکہ کودلیرانہ جواب

    جوہری پروگرام : وزیراعظم کاامریکہ کودلیرانہ جواب Dec 31, 2024رائے, ادارتی مضامین وفاقی کابینہ کے حالیہ اجلاس میںوزیراعظم شہباز شریف نے اس عزم کابرملا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ہم پر جو پابندیاں لگائی گئی ہیں ، ان کا […]

  • وزیر اعظم کا ڈی ایٹ ممالک کی کانفرنس سے خطاب

    وزیر اعظم شہبازشریف ملک کیلئے ایک کے بعد دوسری کامیابی کی منزلیں تیزی سے طے کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم کا حالیہ دورہ مصر علاقائی اور عالمی سطح پر پاکستان کی کامرانیوں کا اہم زینہ ہے،اس سے خطے کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے روابط مزید مستحکم ہوئے ہیں۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں منعقدہ […]

  • ملک برکت علی ممتاز دانشوروں کی رائے میں

    آخر کار ملک برکت علی پر کتاب منظر عام پر آگئی۔ اس کا سہرا ان کے پوتے ڈاکٹر محمود شوکت کے سر سجتا ہے۔ صوبہ پنجاب قیام پاکستان کا سہرا اپنے سر باندھتا ہے لیکن اس کے برعکس حقیقت یہ ہے کہ 10 سال تک پنجاب سے مسلم لیگ کا صرف ایک نمائندہ پنجاب اسمبلی […]

  • دمشق ائیرپورٹ کا فضائی آپریشن بحال ہوگیا

    شام کے دارالحکومت دمشق ائیرپورٹ کا فضائی آپریشن بحال ہوگیا۔شام پر اپوزیشن فورسز کے قبضے اور بشار الاسد کے ملک سے فرار کے 16 دن بعد دمشق انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی آمد و رفت بحال ہوگئی ہے تاہم شیڈول آپریشن کی بحالی کا باقاعدہ افتتاح جلد ہوگا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قطر کے […]