نواز شریف کو باہر بھجوانے کی کوششیں، تحریک انصاف کے تحفظات اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے شریف خاندان کے لیے کسی قسم کے این آر او کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے نوازشریف کو بیرون ملک بھجوانے کی کوششوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری […]
اھم خبریں
نواز شریف کو باہر بھجوانے کی کوششیں، تحریک انصاف کے تحفظات
-
اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ضمنی ریفرنس، شریک ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ضمنی ریفرنس، شریک ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ضمنی ریفرنس میں نامزد شریک ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی اور کیس کی سماعت 30 مارچ تک […]
-
نیب کسی سے زیادتی نہیں کرتا، قانون کے مطابق کام کیا جا رہا ہے: جسٹس (ر) جاوید اقبال
نیب کسی سے زیادتی نہیں کرتا، قانون کے مطابق کام کیا جا رہا ہے: جسٹس (ر) جاوید اقبال اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے واضح کیا ہے کہ نیب کسی سے زیادتی نہیں کرتا، قانون کے مطابق کام کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین […]
-
ایون فیلڈ ریفرنس: واجد ضیاء کے بیان پر وکلا صفائی آج جرح کریں گے
ایون فیلڈ ریفرنس: واجد ضیاء کے بیان پر وکلا صفائی آج جرح کریں گے اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت آج دوبارہ ہوگی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سماعت کریں […]
-
پتنگ کی چھینا جھپٹی میں نہیں پڑیں گے، فاروق ستار
پتنگ کی چھینا جھپٹی میں نہیں پڑیں گے، فاروق ستار کراچی:(ملت آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار کی زیر صدارت اراکین اسمبلی ایم کیو ایم پی آئی بی گروپ کا اجلاس ہوا۔ اراکین نے مشورہ دیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائے۔ اجلاس […]
-
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سے 2 گھنٹے طویل ملاقات
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سے 2 گھنٹے طویل ملاقات اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے درمیان سپریم کورٹ میں تقریباً 2 گھنٹے طویل ملاقات ہوئی۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق شاہد خاقان عباسی اور جسٹس ثاقب نثار کی ملاقات سپریم کورٹ […]