فاروق ستار کامران ٹیسوری کےبغیر بہادر آبادآئیں ،رابطہ کمیٹی کراچی:(ملت آن لائن) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی بہادرآباد کا کہنا ہے کہ فاروق ستارکو اب بھی کنوینرشپ کی پیشکش کرتے ہیں، فاروق ستار کامران ٹیسوری کےبغیر بہادر آباد آئیں ، کامران ٹیسوری کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔ الیکشن کمیشن کےفیصلے کے بعد رابطہ کمیٹی بہادر […]
اھم خبریں
فاروق ستار کامران ٹیسوری کےبغیر بہادر آبادآئیں ،رابطہ کمیٹی
-
آپ سمجھتے ہیں عدالتیں دشمن ہیں، چیف جسٹس کا احسن اقبال سے مکالمہ
آپ سمجھتے ہیں عدالتیں دشمن ہیں، چیف جسٹس کا احسن اقبال سے مکالمہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سے مکالمے میں کہا کہ آپ سمجھتے ہیں عدالتیں دشمن ہیں، عدلیہ عوام اور سرکار کی دوست ہے۔ چیف […]
-
پی ایس ایل تھری کا کامیاب انعقاد عوام کی فتح ہے‘ شہبازشریف
پی ایس ایل تھری کا کامیاب انعقاد عوام کی فتح ہے‘ شہبازشریف لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائنل سے ثابت ہوگیا کہ عوام کھیلوں سے محبت کرتے ہیں اور قوم نے عزم اور جذبے کا اظہار کرکے امن دشمنوں کو واضح پیغام دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ […]
-
پاکستان کی7 کمپنیاں امریکی مفادات کے منافی فہرست میں شامل
پاکستان کی7 کمپنیاں امریکی مفادات کے منافی فہرست میں شامل واشنگٹن:(ملت آن لائن) پاکستان کی 7 کمپنیاں امریکی مفادات کے منافی فہرست میں شامل کرلی گئیں۔ امریکی بیورو آف انڈسٹری اور سیکیورٹی کی جانب سے تیار کی گئی اس فہرست میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ان کمپنیوں کو امریکی قومی سلامتی اور پالیسی مفادات […]
-
پی ایس ایل فائنل کا پاکستان میں انعقاد بھارت کے منہ پر طمانچہ ہے، چیئرمین سینیٹ
پی ایس ایل فائنل کا پاکستان میں انعقاد بھارت کے منہ پر طمانچہ ہے، چیئرمین سینیٹ لاہور:(ملت آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کا پاکستان میں انعقاد بھارت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ چیئرمین سینیٹ پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے نیشنل پریس کلب آئے اور […]
-
بطور چیف جسٹس مطلق العنان نہیں ہوں: جسٹس ثاقب نثار
بطور چیف جسٹس مطلق العنان نہیں ہوں: جسٹس ثاقب نثار لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ وہ بطور چیف جسٹس مطلق العنان نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس نے گزشتہ روز ان کی گاڑی روکنے والی خاتون کے کیس کی سماعت کی اور اس دوران […]