احتساب کا نعرہ لگانے والوں کو الیکشن میں اوقات پتا چل جائے گی، خواجہ آصف سیالکوٹ:(ملت آن لائن) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 2018 میں الیکشن کا میدان لگے تو احتساب اور جوڈیشل مارشل لاء کا کہنے والوں کو ان کی اوقات پتا چل جائے گی۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونش سے خطاب […]
اھم خبریں
احتساب کا نعرہ لگانے والوں کو الیکشن میں اوقات پتا چل جائے گی، خواجہ آصف
-
توہین عدالت: نہال ہاشمی پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی
توہین عدالت: نہال ہاشمی پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی، جہاں ان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار […]
-
پی ایس ایل فائنل: اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے والوں کیلئے گائیڈ لائن
پی ایس ایل فائنل: اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے والوں کیلئے گائیڈ لائن کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان سپر لیگ سیزن 3 کا فائنل کل نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں شرکت کےلیے شائقین جہاں بے تاب ہیں وہیں ٹکٹ خریدنے والے درست گائیڈ لائن نہ ملنے سے پریشان ہیں لیکن جیونیوز نے فائنل کے […]
-
لاہور: سابق لیگی ایم پی اے یاسیمن خان کی لاش ان کے گھر سے برآمد
لاہور: سابق لیگی ایم پی اے یاسیمن خان کی لاش ان کے گھر سے برآمد لاہور:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن)کی سابق رکن صوبائی اسمبلی یاسمین خان اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ پولیس کے مطابق یاسمین خان لاہور کے علاقے ڈیفنس میں تنہا رہائش پذیر تھیں، جن کی موت کی اطلاع پڑوسیوں […]
-
چیف جسٹس نے اعتزاز احسن پر 10 ہزار روپے جرمانہ خود ادا کردیا
چیف جسٹس نے اعتزاز احسن پر 10 ہزار روپے جرمانہ خود ادا کردیا لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان نے سینئر وکیل اعتزاز احسن پر جرمانے کی رقم خود ادا کردی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ڈبہ پیک دودھ کے کیس کی سماعت کے دوران سینئر وکیل اعتزاز احسن دلائل دینے کے لیے پیش ہوئے […]
-
ملک کو ٹھیکیداروں کے سپرد نہ کیا جائے: چیف جسٹس
ملک کو ٹھیکیداروں کے سپرد نہ کیا جائے: چیف جسٹس لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ملک کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح ٹھیکیداروں کے سپرد نہ کیا جائے اور کسی کو بندر بانٹ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ افسران کی بھارتی تنخواہوں کا نوٹس سپریم کورٹ […]