اھم خبریں

بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل : نگران وزیراعلی کیلئے مشاورت شروع

  • بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل : نگران وزیراعلی کیلئے مشاورت شروع قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے بعد بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل کر دی گئی۔ گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ کے لیے چار ناموں پر مشاورت جاری ہے۔ […]