سپریم کورٹ نے دوہری شہریت پر 4 نومنتخب سینیٹرز کے نوٹیفکیشن روک دیے لاہور:(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے دوہری شہریت رکھنے والے 4 نومنتخب سینیٹرز کے نوٹیفکیشن روک دیے ہیں۔ سپریم کورٹ میں ججز اور سول سرونٹس کی دوہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں […]
اھم خبریں
سپریم کورٹ نے دوہری شہریت پر 4 نومنتخب سینیٹرز کے نوٹیفکیشن روک دیے
-
سینیٹ چیئرمین شپ: (ن) لیگ کا راستہ روکنے کیلئے پی پی کی پی ٹی آئی کو پیشکش
سینیٹ چیئرمین شپ: (ن) لیگ کا راستہ روکنے کیلئے پی پی کی پی ٹی آئی کو پیشکش اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے مسلم لیگ (ن) کا راستہ روکنے کے لئے پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کو مشترکہ کوشش کی پیشکش کی ہے۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ […]
-
سینیٹ الیکشن میں خیبرپختونخوا کے لوگ بھی بکے، عمران کا اعتراف
سینیٹ الیکشن میں خیبرپختونخوا کے لوگ بھی بکے، عمران کا اعتراف کراچی:(ملت آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ سینیٹ الیکشن میں جمہوریت کی نفی ہوئی اور پیسہ چلا ہے جبکہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں پر بھی پیسہ چلا اور کئی لوگوں نے اپنے آپ کو بیچا۔ […]
-
آشیانہ اسکیم: احد چیمہ اور شاہد شفیق کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظ
آشیانہ اسکیم: احد چیمہ اور شاہد شفیق کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظ لاہور:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں گرفتار ایل ڈی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ اور شاہد شفیق کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نیب نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں گرفتار […]
-
شریف خاندان کیخلاف فلیگ شپ ضمنی ریفرنس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی
شریف خاندان کیخلاف فلیگ شپ ضمنی ریفرنس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف فلیگ شپ ضمنی ریفرنس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی […]
-
آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سکینڈل: احد چیمہ اور شاہد شفیق احتساب عدالت پیش
آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سکینڈل: احد چیمہ اور شاہد شفیق احتساب عدالت پیش لاہور: (ملت آن لائن) آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سکینڈل میں ملزم احد چیمہ اور شاہد شفیق کو احتساب عدالت پیش کر دیا گیا۔ تفتیشی افسر نیب نے بتایا کہ احد چیمہ نے آشیانہ سکیم میں فراڈ کیا اور اختیارات کا ناجائز استعمال کیا ، […]