نیب ریفرنسز: نوازشریف کی واجد ضیاء سے ایک ساتھ جرح کی درخواست مسترد اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں نوازشریف کی جانب سے جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء سے ایک ہی ساتھ جرح کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف […]
اھم خبریں
نیب ریفرنسز: نوازشریف کی واجد ضیاء سے ایک ساتھ جرح کی درخواست مسترد
-
اسحاق ڈارکوسینیٹ کا الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
اسحاق ڈارکوسینیٹ کا الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی اسلام آباد:(ملت آن لائن)اسحاق ڈارکوسینیٹ کا الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی، ہائی کورٹ نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔ جسٹس عابد عزیزشیخ اورجسٹس جواد حسن پرمشتمل لاہورہائی کورٹ کے خصوصی بنچ نے سینیٹ انتخابات کے لیے […]
-
پاکستان دہشت گردی کےخلاف مزید اقدامات کرے‘ ترجمان پینٹاگون
پاکستان دہشت گردی کےخلاف مزید اقدامات کرے‘ ترجمان پینٹاگون واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکہ نے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا موقع موجود ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان پینٹاگون ڈانا وائٹ نے کہا کہ پاکستان خود دہشت گردی کا […]
-
پاکستان کا بلیک لسٹ میں آنے کا کوئی امکان نہیں، مشیر خزانہ
پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں آنے کا کوئی امکان نہیں، مشیر خزانہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے پر عائد کردہ تمام الزامات کی تردید کرتے ہیں، پاکستان کا فنانشل ایکشن ٹاکس فورس( ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ میں […]
-
گھر اپنا ہے تو بنی گالا کا جعلی سرٹیفکیٹ بنانے کی کیا ضرورت ہے،عمران خان
گھر اپنا ہے تو بنی گالا کا جعلی سرٹیفکیٹ بنانے کی کیا ضرورت ہے،عمران خان لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں بنی گالا کی اراضی کا جعلی سرٹیفکیٹ بنانے کی کیا ضرورت ہے جب کہ گھر ہی اُن کا اپنا ہے۔ عمران خان نے ایک بار […]
-
جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے اثاثے منجمد
جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے اثاثے منجمد اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزارت داخلہ نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے آپریشنز حکومتی تحویل میں لے کر دونوں تنظیموں کے اثاثے منجمد کردیئے۔ وفاقی حکومت نے پہلے جماعت الدعوۃ اور اس کے ذیلی اداروں کو عطیات اور چندہ دینے پر مکمل پابندی عائد […]