اھم خبریں

آئی جی پنجاب کی زینب کے اہلخانہ سے ملاقات، ملزم جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی

  • آئی جی پنجاب کی زینب کے اہلخانہ سے ملاقات، ملزم جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی قصور: (ملت آن لائن) آئی جی پنجاب نے زینب کے اہلخانہ کو قاتل کو جلد پکڑنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ کئی مشتبہ افراد گرفتار کئے، ڈی این اے میچ کرنے کے بعد اعلان ہو گا۔ آئی […]

  • زینب کے قاتل کو گرفتار کرکے سرعام سزا دی جائے، والد کا مطالبہ

    زینب کے قاتل کو گرفتار کرکے سرعام سزا دی جائے، والد کا مطالبہ قصور:(ملت آن لائن) زینب کے والد نے قاتل کو گرفتار کرکے سرعام سزا دینے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ قاتل کی گرفتاری تک پر امن احتجاج جاری رہے گا۔ زینب کے والد نے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو میں زینب […]

  • بچوں کو افسوسناک واقعات

    بچوں کو افسوسناک واقعات سے بچانے کیلئے چند ضروری اقدامات

    بچوں کو افسوسناک واقعات سے بچانے کیلئے چند ضروری اقدامات لاہور:(مل آن لائن) ننھے بچوں کو ایسے افسوسناک واقعات سے محفوظ رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ والدین بچوں کا خاص خیال رکھیں اس لیے آپ کو ایسے اقدامات سے آگاہ کیا جارہا ہے جس سے بچوں کا آگاہ ہونا نہایت ضروری ہے۔ بچوں کا […]

  • سانحہ قصور: لاہور ہائیکورٹ

    سانحہ قصور: لاہور ہائیکورٹ کا آئی جی پنجاب کو 36 گھنٹے کا الٹی میٹم

    سانحہ قصور: لاہور ہائیکورٹ کا آئی جی پنجاب کو 36 گھنٹے کا الٹی میٹم لاہور: (ملت آن لائن)پوری فورس لگا دیں، ملزم جہاں بھی ہے پکڑیں، پنجاب میں زیادتی کے واقعات کی مکمل رپورٹ پیش کی جائے: چیف جسٹس ہائیکورٹ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو زینب کے قتل میں ملوث ملزم […]

  • سانحہ قصور: لاہور ہائیکورٹ

    زینب کیس میں ملزم کے قریب پہنچ گئے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

    زینب کیس میں ملزم کے قریب پہنچ گئے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت لاہور(ملت آن لائن) پنجاب حکومت کے ترجمان ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ زینب کیس کی تحقیقات کے دوران ملنے والے سراغ کی بنیاد پر کہہ سکتے ہیں کہ ہم ملزم کے قریب پہنچ گئے ہیں اور وہ جلد کیفر کردار […]

  • قصورواقعےکی تحقیقات

    قصورواقعےکی تحقیقات کرنےوالی جےآئی ٹی کے سربراہ تبدیل

    قصورواقعےکی تحقیقات کرنےوالی جےآئی ٹی کے سربراہ تبدیل لاہور:(ملت آن لائن) قصور میں قتل کی گئی 7 سالہ زینب کے والد کے اعتراض کے بعد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا۔ زینب قتل کیس کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا، جے آئی ٹی کے […]