اھم خبریں

عمران خان نے روحانیت کی تلاش میں شیطانیت کی، رانا ثنااللہ

  • زینب کیس: نہ توغیرملکی

    عمران خان نے روحانیت کی تلاش میں شیطانیت کی، رانا ثنااللہ فیصل آباد:(ملت آن لائن) پنجاب کے وزیرِقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے روحانیت کی تلاش میں شیطانیت کا کردار ادا کیا اور 5 بچوں کی ماں کا گھر اجاڑ دیا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ […]

  • عمران خان کی بہنیں تیسری شادی سے بھی لاعلم

    عمران خان کی بہنیں تیسری شادی سے بھی لاعلم

    عمران خان کی بہنیں تیسری شادی سے بھی لاعلم اسلام آباد:(ملت آن لائن) عمران خان کی ریحام خان سے شادی کے معاملے پر ان کی بہنوں کے تحفظات کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں لیکن اب اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین کی بہنوں کو ان کی تیسری شادی سے متعلق […]

  • وفاقی وزیر مذہبی امور

    وفاقی وزیر مذہبی امور اپنے ہی وزیراعظم سے ناراض

    وفاقی وزیر مذہبی امور اپنے ہی وزیراعظم سے ناراض آسلام آباد:(ملت آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور اپنے ہی وزیراعظم سے ناراض، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اقدامات پر ناراض ہوگئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں شگفتہ جمانی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا […]

  • زرداری فریال کو چیئرمین سینیٹ بنوانے کیلئے متحرک، بیک ڈور رابطے

    زرداری فریال کو چیئرمین سینیٹ بنوانے کیلئے متحرک، بیک ڈور رابطے اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سینیٹ انتخابات کیلئے متحرک ہو گئے، بلوچستان کے وزیراعلیٰ ثنائاللہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں بھی پس پردہ زرداری کے کردار کی اطلاعات ہیں جبکہ سینیٹ انتخابات کیلئے بھی جوڑ […]

  • بلوچستان اور شمالی سندھ میں داعش کے شواہد ہیں، تھنک ٹینک

    بلوچستان اور شمالی سندھ میں داعش کے شواہد ہیں، تھنک ٹینک اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاک انسٹیٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز نے اپنی سالانہ سیکیورٹی رپورٹ 2017 جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان اور قوم پرست عسکریت پسند ابھی بھی ایک مہلک خطرہ ہیں جبکہ داعش کی موجودگی کے […]

  • امریکا کیلئے سپلائی آج بھی پاکستان کے راستے سے ہورہی ہے، اعزاز چوہدری

    امریکا کیلئے سپلائی آج بھی پاکستان کے راستے سے ہورہی ہے، اعزاز چوہدری اسلام آباد:(ملت آن لائن) امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ امریکا کی خاطر پاکستان کا مغربی فضائی کاریڈور بند ہے، ان کے لیے سپلائی آج بھی پاکستان کے راستے سے ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کولیشن سپورٹ […]