اھم خبریں

امریکا نے مزید تین پاکستانیوں اور ایک تنظیم پر پابندی عائد کردی

  • امریکا نے مزید تین پاکستانیوں اور ایک تنظیم پر پابندی عائد کردی کراچی:(ملت آن لائن)امریکا نے دہشت گردوں کی معاونت کے الزام میں مزید 3 پاکستانی شہریوں اور ایک تنظیم پر پابندی عائد کردی ہے۔ امریکا کی جانب سے جاری فہرست میں تین مزید پاکستانیوں حیات اللہ، علی محمد ابو تراب اور عنایت الرحمان اور […]

  • 'پارلیمنٹ کو گالی دینا بند

    میرے ٹوئٹس کوحکومت کا بیان ہی سمجھاجائے، خواجہ آصف

    میرے ٹوئٹس کوحکومت کا بیان ہی سمجھاجائے، خواجہ آصف اسلام آباد (ملت آن لائن) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکہ کو اتحادی کہنے سے پہلے لفظ اتحادی کے مطلب کو سمجھنا ہو گا،ہمیں امریکہ کے ساتھ اپنے تعلق کا از سرنو جائزہ لینا چاہیے، امریکی امداد کے بنا بھی ہم زندہ […]

  • امریکا یار مار ہے، خواجہ آصف

    امریکا یار مار ہے، خواجہ آصف اسلام آباد (ملت آن لائن) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ ہمارے ایف 16 طیاروں کی رقم کھا گیا وہ ہمارا یار نہیں یار مار ہے۔ امریکی رویہ نہ اتحادی کا ہے اور نہ ہی دوست کا ہے امریکہ ہماری قربانیوں کی توہین کر رہا ہے […]

  • بھارت نے کلبھوشن

    بھارت نے کلبھوشن دستاویزات کیلیے مزید 3 ماہ کاوقت مانگ لیا

    بھارت نے کلبھوشن دستاویزات کیلیے مزید 3 ماہ کاوقت مانگ لیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) بھارت نے پاکستان میں گرفتاراپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کے مقدمے میں اضافی جواب جمع کرانے کیلیے عالمی عدالت انصاف سے3 ماہ کا مزید وقت مانگ لیا ہے۔ بھارت نے اس مقدمے میں اضافی دستاویزات جمع کرانے کیلئے وقت مانگا ہے۔ […]

  • پاک فضائیہ ملکی خود مختاری

    پاک فضائیہ ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کریگی، ایئر چیف

    پاک فضائیہ ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کریگی، ایئر چیف اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہاہے کہ پاک فضائیہ اپنی علاقائی سالمیت اورملکی خودمختاری کاہرقیمت پر تحفظ کریگی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان […]

  • ساری دنیا پاکستان کو دونظروں سے دیکھتی ہے، مشیر ٹرمپ

    ساری دنیا پاکستان کو دونظروں سے دیکھتی ہے، مشیر ٹرمپ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ کا کہنا ہے کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد پاکستان کو صرف امریکا ہی نہیں ساری دنیا دو نظروں سے دیکھتی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ کا کہنا […]