نوازشریف اورمریم نوازکےخلاف گواہان کے بیان قلمبند اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرکے خلاف 3 نیب ریفرنسزکی سماعت کے دوران مزید گواہان نے اپنے بیان ریکارڈ کرادیئے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نوازاورداماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکے خلاف […]
اھم خبریں
نوازشریف اورمریم نوازکےخلاف گواہان کے بیان قلمبند
-
پاکستان بھی تعاون نہیں کرسکتا، ملیحہ لودھی کا امریکا کومنہ توڑ جواب
پاکستان بھی تعاون نہیں کرسکتا ملیحہ لودھی کا امریکا کومنہ توڑ جواب امریکا:(ملت آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے امریکی مندوب نکی ہیلے کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا قدر نہیں کرےگا تو پاکستان بھی تعاون پر نظرثانی کرسکتا ہے۔ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ […]
-
‘پاکستان سےنئے مطالبات کا اعلان 48 گھنٹوں میں؛ واشنگٹن
‘پاکستان سےنئے مطالبات کا اعلان 48 گھنٹوں میں؛ واشنگٹن واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مطالبات کی نئی فہرست کا اعلان 24 سے 48 گھنٹوں میں کیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز کا کہنا تھا کہ مخصوص اقدامات کی مزید تفصیلات سامنے لائیں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے […]
-
‘میرا جوہری حملے کا بٹن زیادہ بڑا اور طاقتور ہے’، ٹرمپ
‘میرا جوہری حملے کا بٹن زیادہ بڑا اور طاقتور ہے’، ٹرمپ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے حالیہ بیان کے ردعمل میں انہیں دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی میز پر بھی جوہری بٹن ہر وقت موجود ہوتا ہے۔ سماجی رابطے کی […]
-
وزیر اعظم کو روزانہ معلومات دینے کے لیے واٹس ایپ گروپ قائم
وزیر اعظم کو روزانہ معلومات دینے کے لیے واٹس ایپ گروپ قائم اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزارت اطلاعات نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو روزانہ کی بنیاد پر معلومات فراہم کرنے کے لیے نیا واٹس ایپ گروپ بنایا ہے۔وزارت اطلاعات نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو وزارت اطلاعات کے ذیلی اداروں کی روزانہ […]
-
امریکا چاہتا ہے پاکستان دہشتگردی کیخلاف مزید اقدامات کرے: ترجمان وائٹ ہاؤس
امریکا چاہتا ہے پاکستان دہشتگردی کیخلاف مزید اقدامات کرے: ترجمان وائٹ ہاؤس واشنگٹن: (ملت آن لائن) ترجمان وائٹ ہاؤس سارہ سینڈرز نے بھی پاکستان پر ذمہ داریاں پوری نہ کرنے کا الزام دہراتے ہوئے کہا امریکا چاہتا ہے پاکستان دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرے۔ وائٹ ہاوس ترجمان نے کہا اگلے 24 سے 48 […]





