ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اسلام آباد:(ملت آن لائن) امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان کے بعد امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ہے۔ ڈیوڈ ہیل کو تقریباً ایک گھنٹہ پہلے طلب کیا گیا اور ان سے کہا گیا کہ […]
اھم خبریں
ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پرامریکی سفیرکی دفترخارجہ طلبی
-
ٹرمپ کے ’نومور‘ کی کوئی اہمیت نہیں، وزیر خارجہ
ٹرمپ کے ’نومور‘ کی کوئی اہمیت نہیں، وزیر خارجہ اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکی صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان میں اپنی ناکامی پر مایوسی کا شکار ہیں اس لیے پاکستان پر الزامات عائد کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے […]
-
ٹرمپ کا پاکستان مخالف بیان: وفاقی کابینہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب
ٹرمپ کا پاکستان مخالف بیان: وفاقی کابینہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب اسلام آباد:(ملت آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ اور قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس طلب کرلیے ہیں۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل جبکہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو […]
-
جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت کو سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ
جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت کو سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت ان لائن) حکومت پاکستان نے حافظ محمد سعید سے منسلک دو تنظیموں جماعۃ الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مالی اثاثے ضبط اور ان کا انتظام سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ […]
-
شریف برادران کی سعودی عرب سے متعلق کئی افواہیں ہیں، آصف زرداری
شریف برادران کی سعودی عرب سے متعلق کئی افواہیں ہیں، آصف زرداری لاہور:(ملت آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف مہم چل رہی ہے اور میاں برادران کی وہاں موجودگی سے متعلق کئی افواہیں ہیں۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ سعودی شہزادے نے کرپشن […]
-
نوازشریف کونااہل کرنےاورکرانےوالے شرمندہ ہونگے،راناثنااللہ
نوازشریف کونااہل کرنےاورکرانےوالے شرمندہ ہونگے،راناثنااللہ لاہور:(ملت آن لائن) صوبائی وزیر قانون راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو نااہل کرنے اور کرانے والےشرمندہ ہونگے، عوام نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کونااہل کرنے اورکرانےوالےشرمندہ ہونگے، نااہل کرنے والے کو پوری دنیا […]





