اھم خبریں

حسن نواز، تصاویرکیوں کھینچی؟ پولیس کی وارننگ

  • حسن نواز، تصاویرکیوں کھینچی؟ پولیس کی وارننگ لندن:(ملت آن لائن) میٹروپولیٹن پولیس نے ایک پاکستانی نوجوان کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے بچوں کی تصاویر کھینچنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے اور اسے جیل بھی جانا پڑسکتا ہے۔ یہ انتباہ […]

  • بھارت اپنی اوچھی

    بھارت اپنی اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیا

    بھارت اپنی اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیا نئی دلی:(ملت آن لائن) بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیکڑوں پاکستانی زائرین کو معروف روحانی بزرگ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کےعرس میں شرکت سے روک دیا ہے۔ ہر سال پاکستان سے سیکڑوں زائرین معروف روحانی بزرگ حضرت نظام الدین اولیاؒ کے عرس میں […]

  • آئین مقدس دستاویز

    نوازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

    نوازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے لاہور:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف آج سعودی ائیرلائن کی پرواز ایس 737 کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں وہ سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف پہلے ہی سے سعودی عرب میں موجود […]

  • سانحہ ماڈل

    سانحہ ماڈل ٹاؤن رانا ثناء بھی پھٹ پڑے

    سانحہ ماڈل ٹاؤن رانا ثناء بھی پھٹ پڑے لاہور: (ملت آن لائن) صوبائی وزیرِ قانون رانا ثنا اللہ نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔ کہتے ہیں کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو بیرون ملک ادائیگی کے مطالبہ پر مذاکرات ناکام ہوئے۔ رانا ثنا اللہ کا دنیا نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پنجاب […]

  • حمید الدین سیالوی ڈٹ گئے

    حمید الدین سیالوی ڈٹ گئے سرگودھا: (ملت آن لائن) شہباز شریف کی 2 رکنی کمیٹی کے پیر آف سیال شریف سے مذاکرات ناکام ہو گئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی 2 رکنی کمیٹی کے پیر آف سیال حمید الدین سیالوی سے مذاکرات ناکام ہو گئے۔ خواجہ حمید الدین سیالوی صوبائی وزیر قانون رانا […]

  • سعد رفیق کے

    سعد رفیق کے بعد رانا ثنا اللہ بھی فوج پر چڑھ دوڑے

    سعد رفیق کے بعد رانا ثنا اللہ بھی فوج پر چڑھ دوڑے لاہور: (ملت آن لائن) صوبائی وزیر قانون نے کہا ہے کہ پنجاب میں افراتفری کی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کچھ شکاری طاہر القادری کا کندھا استعمال کرنے کے درپے ہیں۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا لاہور […]