عین اس وقت جب بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف ملاقات کے بعد بیلاروس اور پاکستان کے مابین انتہائی اہم نوعیت معاہدوں پر دستخط کر رہے تھے تو پاکستان کے ایک صوبے کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اس معزز مہمان کی وفاقی دارالحکومت میں موجودگی کے اہم موقع پر […]
اھم خبریں
پاکستان اور بیلاروس کے مابین معاہدے
-
افتخار سندھو کے قلم نے سپیڈ پکڑ لی
ایک زمانے میں افتخار سندھو اخبارات کے قارئین میں شامل تھے۔ وہ کسی کا کالم پڑھتے تو اسے فون کرکے اس کالم کے مندرجات پر مدلل گفتگو کرتے۔ اللہ کی شان ہے کہ آج وہ قاری سے لکھاری بن گئے ہیں۔ ان کی پہلی کتاب کئی ماہ پہلے شائع ہوئی ، جسے ہاتھوں ہاتھ لیا […]
-
معاشی بہتری۔۔۔آرمی چیف کی خوشخبری
پاک فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر نے شہر قائد میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ سیاست سمیت کوئی بھی چیز ملک سے مقدم نہیں ۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر مکمل یقین ہے۔ ایک سال پہلے […]
-
نوجوانوں کا حکومتی میلہ
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت حکومت کھیلوں سمیت مختلف شعبوں میں ہمارے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ […]
-
پی ٹی آئی کو روکنا ہے تو طاقت کے استعمال کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے: وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت کو اب دارالحکومت کی حفاظت کیلئے اپنا عزم ثابت کرنا پڑے گا کیونکہ صورتحال اُس طرف جا رہی ہے کہ اگر پی ٹی آئی والے یہاں آکر بیٹھ جاتے ہیں تو یہ ملک کیلئے ایک بہت بڑا دھچکا ہوگا۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں […]
-
دہشت گردی کا عفریت
دو روز قبل افغانستان کی سرحد کے قریب خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں آٹھ فوجی جوان شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔پاک فوج کا یہ قافلہ انسدادِ دہشت گردی کی ایک کارروائی کے بعد واپس لوٹ رہا تھا۔ اس سے ایک روز قبل بنوں میں […]