اھم خبریں

مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کیخلاف شہر شہر احتجاج

  • مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کیخلاف شہر شہر احتجاج لاہور:(ملت آن لائن) امت مسلمہ نے امریکی سفارتخانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف پاکستان میں بھی احتجاج شروع کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی۔ امریکی فیصلے کے خلاف مختلف […]

  • سانحہ بلدیہ کے بارے میں مصطفیٰ کمال کے حیرت انگیز انکشافات

    سانحہ بلدیہ کے بارے میں مصطفیٰ کمال کے حیرت انگیز انکشافات کراچی: (ملت آن لائن) چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے نیا انکشاف کر دیا۔ ملک کے سب سے بڑے واقعے کو حادثہ قرار دے ڈالا۔ پاکستان ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کہنے لگے سانحہ بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائی […]

  • اورنج لائن میٹرو ٹرین کیخلاف انکوائری شروع

    اورنج لائن میٹرو ٹرین کیخلاف انکوائری شروع لاہور:(ملت آن لائن) پراجیکٹ ڈائریکٹر اورنج لائن میٹرو ٹرین مظہر حیات خان کیخلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ہاؤسنگ نے چیف انجینئر ٹیپا کو پراجیکٹ ڈائریکٹر اورنج لائن میٹرو ٹرین مظہر خان کیخلاف تحقیقات کا حکم دیدیا۔ اورنج ٹرین کے پراجیکٹ ڈائریکٹر اور […]

  • ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی سے 2 شہری شہید، خاتون زخمی

    ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی سے 2 شہری شہید، خاتون زخمی راولپنڈی:(ملت آن لائن) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چری سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 شہری شہید اور ایک خاتون زخمی ہوگئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]

  • ٹرمپ کا علمی امن پر اوچھا وار….اسداللہ غالب

    صدر بش نے دو ہزار دو میں نئی صلیبی جنگ کا بگل بجایا تھا اور پندرہ برس بعد صدر ٹرمپ نے اس جنگ پر پٹرول چھڑک دیا ہے ، خدشہ یہ ہے کہ اس سے صرف عالم اسلام ہی میں رد عمل پیدا نہیں ہو گا بلکہ عالمی سطح پر ایک بھونچال کی کیفیت دیکھنے […]

  • بیت المقدس سے متعلق امریکی اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان

    بیت المقدس سے متعلق امریکی اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان پاکستان نے امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اور امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے فیصلے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ امریکی صدر نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیلی دارالحکومت […]